Jatt Student Association-UAF

Jatt Student Association-UAF جٹ اتحاد زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد ۔
انقلابی ۔کونسل
سر جھکانا میرے قبیلے کا دستور نہیں۔

07/07/2026
سانحہ ارتحالکیمپس پر یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ پڑھی اور سنی جائے گی کہ سابق ڈین کلیہ زراعت، سابق ڈائریکٹر ہار...
01/06/2026

سانحہ ارتحال
کیمپس پر یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ پڑھی اور سنی جائے گی کہ سابق ڈین کلیہ زراعت، سابق ڈائریکٹر ہارٹیکلچر، سابق چیف ہال وارڈن پروفیسر ڈاکٹر امجد اولکھ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نماز جنازہ آج مورخہ یکم جون بروز سوموار ان کے آبائی گاؤں چہل کلاں گوجرانوالہ میں بعد از نماز عشاء ادا کی جائے گا۔ نماز جنازہ میں شرکت کے لیے یونیورسٹی کے ایڈمن بلاک سے بس شام 6 بجے روانہ ہو گی مزید معلومات کے لئے 03214660519
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

23/12/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون
ایکس ممبر جے۔ایس۔اے سمیر اصغر کے والد صاحب قضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی
مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔
آمین۔
جنازہ ان کے آبائی گاؤں 5 چک تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب مورخہ 24۔12۔2025 دن 2 بجے ادا کیا جائے گا۔
رابطہ نمبر
0319 7172861

جنم دن کی بہت بہت مبارک باد جناب چوہدری علی حیدر ورک صاحب اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں، اللہ آپ کو زندگی کے ہر ...
15/11/2025

جنم دن کی بہت بہت مبارک باد جناب چوہدری علی حیدر ورک صاحب
اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں، اللہ آپ کو زندگی کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے اور صحت و تندرستی و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔
💥💥

Address

Faisalabad

Telephone

+923007393292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jatt Student Association-UAF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share