Punjab Constabulary

Punjab Constabulary Punjab Constabulary Estd. 1972; Headquarters at Farooqabad district Sheikhupura

03/09/2026

SSP HQ Adeel Shakoor conducted an online Orderly Room to ensure Accessible Accountability.

آن لائن اردلی روم  پنجاب کانسٹیبلری کی مختلف بٹالینز میں تعینات افسران و ملازمین کی سہولت کے لیے ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز ع...
03/09/2026

آن لائن اردلی روم
پنجاب کانسٹیبلری کی مختلف بٹالینز میں تعینات افسران و ملازمین کی سہولت کے لیے ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز عدیل شکور صاحب کی زیرِ صدارت آن لائن اردلی روم منعقد کیا گیا، جس میں شوکاز نوٹسز، انکوائریز اور دیگر انتظامی معاملات پر افسران و ملازمین کا مؤقف سنا گیا۔ اس اقدام سے سفری مشکلات میں کمی کے ساتھ ساتھ بروقت سماعت، شفاف احتساب اور معاملات کے مؤثر حل کو یقینی بنایا گیا۔

ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز عدیل شکور صاحب کی ہدایت پر ڈی ایس پی بٹالین 6 نذیر احمد نے لائن ایریا ہیڈکوارٹرز فاروق آباد کا دور...
01/09/2026

ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز عدیل شکور صاحب کی ہدایت پر ڈی ایس پی بٹالین 6 نذیر احمد نے لائن ایریا ہیڈکوارٹرز فاروق آباد کا دورہ کیا۔

تمام دفاتر اور شعبہ جات کا معائنہ کرکے انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔

ریکارڈ، نظم و ضبط اور دفتری کارکردگی کی جانچ پڑتال کی گئی۔

متعلقہ عملے کو خدمات کے معیار میں مزید بہتری لانے کی ہدایت دی گئی۔

افسران و اہلکاروں کو ذمہ داریوں کی مؤثر انجام دہی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

محکمانہ قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

آئی جی صاحب پنجاب کے ویژن کے مطابق ادارہ جاتی بہتری، مؤثر نگرانی اور معیاری خدمات کی فراہمی کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
(ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز عدیل شکور)

31/08/2026

پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد: ہارس رائڈنگ کورس میں سٹوڈنٹس کی شاندار پیشرفت!
ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز عدیل شکور صاحب کی خصوصی نگرانی میں پنجاب کانسٹیبلری ہارس رائڈنگ سکول میں ٹریننگ کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ایڈمیشن لینے والے زیرِ تربیت سٹوڈنٹس نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے پولیس انسٹرکٹرز کی پروفیشنل ٹریننگ کو سراہا اور عام شہریوں کے لیے اتنی انتہائی مناسب فیس میں یہ جدید سہولت فراہم کرنے پر ایس ایس پی عدیل شکور صاحب اور آئی جی پنجاب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
داخلے جاری ہیں! آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
رابطہ برائے داخلہ: [0304.0041637]

پنجاب کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز فاروق آباد میں جاری پچاسویں اسپیشلائزڈ اینٹی رائٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا،...
29/08/2026

پنجاب کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز فاروق آباد میں جاری پچاسویں اسپیشلائزڈ اینٹی رائٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس کورس میں کُل 114 افسران و جوان شامل تھے ۔


مقابلہ نعت خوانی، پنجاب کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز فاروق آباد
28/08/2026

مقابلہ نعت خوانی، پنجاب کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز فاروق آباد

پنجاب کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز فاروق آباد میں جاری 50ویں اسپیشلائزڈ اینٹی رائٹ کورس کے اختتامی مراحل سے قبل تحریری امتحان م...
28/08/2026

پنجاب کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز فاروق آباد میں جاری 50ویں اسپیشلائزڈ اینٹی رائٹ کورس کے اختتامی مراحل سے قبل تحریری امتحان منعقد کیا گیا۔

Address

Punjab Constabulary, Farooqabad, Canal Colony Road
Farooqabad
39500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Constabulary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Constabulary:

Shortcuts

Share

Category