29/03/2026
عوامی لیڈر، عوامی محبتیں ❤️
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان صاحب اور صاحبزادہ گورنر پنجاب سردار فیضان حیدر خان ملاقات کے لیے
ڈھرنال میں پی پی پی گروپ کامرہ کی آمد✨🤍
یہی اصل پہچان ہے ایک سچے رہنما کی کہ وہ عوام کے دلوں میں بستا ہے،
اور عوام اپنی محبت سے اس کا ساتھ نبھاتی ہے۔ 🤝
عید کی خوشیوں میں یہ ملاقاتیں محبت، اخوت اور وابستگی کا خوبصورت اظہار ہیں۔ 🤝❤️
Sardar Saleem Haider Khan
Pakistan People's Party Attock
Sardar Azan Ali