06/10/2018
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شمالی پنجاب سردار محمد علی صاحب نے پارٹی, ملکی اور علاقائی مفادات کی خاطر ضمنی الیکشن 2018 سے دستبردار ہونے کے اعلان کر دیا ہے اور پی ٹی آئی ورکرز اور تمام سپورٹرز کو پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کے لیے بھرپور کمپین اور ووٹ دینے کی ہدایت کر دی...