Arazi Record Center Fatehpur - Layyah

Arazi Record Center Fatehpur - Layyah Centralized Land Records Management and Information System (CLRMIS) by Punjab Land Records Authority.

Punjab Land Recodrs Authority
03/02/2026

Punjab Land Recodrs Authority

*گرین سرٹیفکیٹ: پنجاب میں زمین مالکان کے لیے جدید سہولت*پنجاب میں پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے زمین مالکان کے لیے گرین ...
10/01/2026

*گرین سرٹیفکیٹ: پنجاب میں زمین مالکان کے لیے جدید سہولت*

پنجاب میں پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے زمین مالکان کے لیے گرین سرٹیفکیٹ کا مرحلہ وار آغاز کر دیا ہے۔

یہ سرٹیفکیٹ زمین کے حقیقی مالک کو اس کی ملکیتی قبضہ کے مطابق پکی سند فراہم کرے گا،

جس میں زمین کی تفصیل کے ساتھ ساتھ اس کا نقشہ (Map) بھی شامل ہوگا، تاکہ یہ واضح ہو کہ زمین کہاں واقع ہے۔

یہ جدید اقدام زمین سے متعلقہ تنازعات کو کم کرنے اور زمین کے ریکارڈ کو شفاف بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

اس سے پہلے جو پرانا کھیتوت سسٹم رائج تھا،

اب اسے جدید پارسل سسٹم میں تبدیل کیا جا رہا ہے،

جو زمین کے ریکارڈ کو زیادہ آسان، شفاف اور قابل بھروسہ بنائے گا۔

گرین سرٹیفکیٹ کے ذریعے زمین کے معاملات میں جھگڑوں اور قانونی پیچیدگیوں سے نجات ممکن ہوگی،

اور مالکان کو اپنی زمین کے بارے میں مکمل اعتماد اور قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔

یہ قدم پنجاب میں زمین کے ریکارڈ کی ڈیجیٹل اور شفاف تبدیلی کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے۔

یہ سہولت نہ صرف زمین کے مالکان کے لیے آسانی پیدا کرے گی بلکہ زمین کے لین دین، رجسٹری اور قانونی امور میں بھی شفافیت اور تیز رفتاری لائے گی

09/01/2026

ڈیجیٹل دور، ڈیجیٹل زمین💚
گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ , جہاں ملکیت کا ہر ریکارڈ، نادرا اور ڈیجیٹل نقشہ سے جڑا ہوا ہے،

شفافیت، سہولت اور اعتماد — سب ایک سرٹیفیکیٹ میں😊

https://pulse.gop.pk/

09/01/2026
25/09/2025

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے صارفین کے تحفظ اور جعل سازی کے خاتمے کے لیے اسٹامپ پیپر کے اجراء کا نیا طریقہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔

https://www.punjab-zameen.gov.pk/

fans Punjab Urban Land Systems Enhancement-PULSEGovt of Punjab Board of Revenue, Punjab DGPR Punjab

23/09/2025
05/09/2025

اور (اے رسولِ محتشم!) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر. (القران 21:107)

Govt of Punjab DGPR Punjab Board of Revenue, Punjab Punjab Land Records Authority - PLRA

07/07/2025

اراضی کے پیمائشی سروے میں اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروائیں اور بنیں حکومتِ پنجاب کے عوام دوست مشن کا حصہ
آئیں اور بنیں اراضی معاون!
Govt of Punjab DGPR Punjab Punjab Land Records Authority - PLRA Board of Revenue, Punjab

13/06/2025

تمام ڈیجیٹائزڈر جسٹڑیاں پلس کے ROD پورٹل پر دستیاب ہیں اور آپ گھر بیٹھے ان رجسٹریوں کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
https://zurl.co/PxtRL
Govt of Punjab DGPR Punjab Punjab Land Records Authority - PLRA Board of Revenue, Punjab

Address

Opposite Nadra Office MM Road Fatehpur Tehsil Karor Lal Eason District Layyah
Fatehpur
31050

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923095093989

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Center Fatehpur - Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arazi Record Center Fatehpur - Layyah:

Share