Insaf Youth Wing Teshil Ferozewala

Insaf Youth Wing Teshil Ferozewala Justice.Humanity.self.Esteem.

27 ستمبر  فیصلہ کن معرکہ ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا
03/09/2026

27 ستمبر فیصلہ کن معرکہ
ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا

سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری علی اصغر منڈا NA-114 کے گھر پولیس کی غیر قانونی ریڈ کی ہم پر زور الفاظ میں مزمت کرتے ہے۔ ا...
21/08/2026

سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری علی اصغر منڈا NA-114 کے گھر پولیس کی غیر قانونی ریڈ کی ہم پر زور الفاظ میں مزمت کرتے ہے۔ الله کے حکم سے ہم کپتان عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ڈاٹ کر کھڑے ہے۔
منجانب:انفارمیشن سیکرٹری تحصیل فیروز والا

18/08/2026
تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ فیروز والا میاں ابرار امین کے ڈیرہ پر 14اگست کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی اور کیک ...
14/08/2026

تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ فیروز والا میاں ابرار امین کے ڈیرہ پر 14اگست کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی اور کیک کاٹا گیا

📍ایوان عدل لاہور پانچ اگست سیاہ دن ، پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کی نا حق قید کا دن!تحصیل فیروز والا انصاف یوتھ وِنگ کے ص...
05/08/2026

📍ایوان عدل لاہور
پانچ اگست سیاہ دن ، پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کی نا حق قید کا دن!
تحصیل فیروز والا انصاف یوتھ وِنگ کے صدر میاں ابرار امین قائد عمران احمد خان نیازی سے اظہارِ یکجہتی کرنے ایوان عدل پہنچے۔
منجانب: انفارمیشن سیکرٹری تحصیل فیروز والا

04/08/2026

31/07/2026

فیروزوالہ۔۔۔۔و ملحقہ آبادیاں
سیلاب متاثرین کے گھروں تک کھانے کی فراہمی
مصیبت کی گھڑی میں خدمت ہی اصل سیاست، اصل عبادت اور اصل انسانیت ہے
الحمدللہ! تحصیل فیروزوالہ کے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ٹیم انصاف یوتھ ونگ تحصیل فیروزوالہ، ضلع شیخوپورہ جنرل سیکرٹری وقاص وائچ اور سینر نائب صدر میاں محبوب کی قیادت میں سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کیا۔اور متاثرہ خاندانوں تک پکا پکایا کھانا ان کے گھروں تک پہنچایا گیا، تاکہ کوئی بھوکا نہ رہے اور ہر متاثرہ خاندان کو یہ احساس ہو کہ وہ تنہا نہیں۔
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام متاثرین کی مشکلات آسان فرمائے، اور خدمت میں مصروف تمام رضاکاروں (قائدین) کو بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
منجانب انفارمیشن سیکرٹری تحصیل فیروز والہ۔

گزشتہ رات معطم مراکش ہوٹل میں تحصیل فیروز والا کے ممبر نائب صدر جمشید خان جو کے حج ادا کرکے آۓ انہوں فیروز والا کی ٹیم ک...
16/06/2026

گزشتہ رات معطم مراکش ہوٹل میں تحصیل فیروز والا کے ممبر نائب صدر جمشید خان جو کے حج ادا کرکے آۓ انہوں فیروز والا کی ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔

Address

Ferozewala
05450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Teshil Ferozewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share