DigitalD.tech Marketing Company Inc

DigitalD.tech Marketing Company Inc Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DigitalD.tech Marketing Company Inc, Fort Abbas.

Running a business is easy… until numbers start getting messy.Let DigitalD.tech handle your bookkeeping, POS mapping, an...
24/11/2025

Running a business is easy… until numbers start getting messy.
Let DigitalD.tech handle your bookkeeping, POS mapping, and monthly financial reports — so you can focus on growth.
゚viralシfypシ゚viralシ, , , , ,

26/03/2025

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)

دنیا کے دوسرے بڑے اور امیر ترین ملک کینیڈا کا 10 سال سے زائد  (3 مرتبہ) لگاتار وزیراعظم رہنے والا"جسٹن ٹروڈو"۔۔۔وزارت عظ...
22/03/2025

دنیا کے دوسرے بڑے اور امیر ترین ملک کینیڈا کا 10 سال سے زائد
(3 مرتبہ) لگاتار وزیراعظم رہنے والا"جسٹن ٹروڈو"۔۔۔وزارت عظمی سے ہٹنے کے چند دن بعد
اکیلا گھومتا گھر کیلئے خریداری کر رہا ہے۔
ہمارے ہاں 40 دن وزیراعظم رہنے والے چوہدری شجاعت کو بھی تاحیات"اسکواڈ"ملے ہوئے ہیں۔
ملک کا بیڑا غرق ایسے تو نہیں ہوا

ماشااللہ، چیمپیئنز ٹرافی کروانے پر مجموعی طور پر حکومت نے 29.55 ارب روپے خرچ کیے جبکہ اس ایونٹ سے پاکستان کو صرف 1.77 ار...
19/03/2025

ماشااللہ، چیمپیئنز ٹرافی کروانے پر مجموعی طور پر حکومت نے 29.55 ارب روپے خرچ کیے جبکہ اس ایونٹ سے پاکستان کو صرف 1.77 ارب روپے آمدن ہوئی۔
جعلی حکمرانوں کے ہاتھوں ملک کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جس میں منافع ہورہا ہو ہر شعبہ خسارے میں جارہا ہے۔

19/03/2025
‏کیفیات وہ خاموش چیخیں ہیں، جو لفظوں کے بغیر بھی سنائی دیتی ہیں..
16/03/2025

‏کیفیات وہ خاموش چیخیں ہیں،
جو لفظوں کے بغیر بھی سنائی دیتی ہیں..

15/03/2025

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے بچے اچھی زندگی گزاریں تو اپنا سایہ ہٹا کر
انہیں کچھ دیر دھوپ،بھوک،گرمی،سردی کا سامنا کرنے دیں

14/03/2025

اگر آپ اپنی برادری کے عزت دار انسان کو گرانے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ ایک بدکردار انسان ہیں ۔

14/03/2025

نظام کی وجہ سے پیدا ہونے بھوک کبھی بھی این جی اوز ، فری دستر خوان اور ویلفئیر ٹرسٹ سےختم نہیں ہونے والی ۔۔۔

Address

Fort Abbas

Telephone

+923138586190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigitalD.tech Marketing Company Inc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DigitalD.tech Marketing Company Inc:

Share