Arazi Record Center Fortabbas

Arazi Record Center Fortabbas ہمارے ذریعے آپ حاصل کر سکتے ہیں:

زمین کے ریکارڈ کی تصدیق

ملکیتی نقول (Fard)

انتقالات کی رجسٹریشن

زمین کی حد بندی اور نقشہ جات

اب صرف پراپرٹی سرٹیفیکیٹ۔۔۔۔یکم جولائی 2026 سے، لاہور کی تمام ہاؤسنگ اسکیموں میں بشمول نجی ہاؤسنگ سکیموں کے, اب صرف پر...
26/05/2026

اب صرف پراپرٹی سرٹیفیکیٹ۔۔۔۔
یکم جولائی 2026 سے، لاہور کی تمام ہاؤسنگ اسکیموں میں بشمول نجی ہاؤسنگ سکیموں کے, اب صرف پراپرٹی سرٹیفیکیٹ ہی ملکیت کی قانونی دستاویز ہے۔

www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

25/05/2026

چیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی چوہدری طارق سبحانی کی 92 نیوز سے خصوصی گفتگو۔
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ: جائیداد کی ملکیت اور قبضہ، دونوں کی قانونی تصدیق ایک ہی دستاویز میں!
486 سالہ روایتی نظام سے ڈیجیٹل گورننس کی جانب ایک تاریخی تبدیلی۔

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربان...
21/05/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

مشترکہ زمین کی تقسیم، اب ہوئی اور بھی آساناب کہیں جانے کی ضرورت نہیں آپ اپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کی درخواست گھر بیٹھے...
21/05/2026

مشترکہ زمین کی تقسیم، اب ہوئی اور بھی آسان
اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں آپ اپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کی درخواست گھر بیٹھے درج کروا سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیئے : https://askfortaqseem.pulse.gop.pk/

ریونیو کورٹ مینیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے فرید کوٹ ہاوس لاہور میں وکلاء اور ریونیو کورٹ کے عملے کے لیئے تربیتی سیشن کا انعقا...
21/05/2026

ریونیو کورٹ مینیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے فرید کوٹ ہاوس لاہور میں وکلاء اور ریونیو کورٹ کے عملے کے لیئے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
www.pulse.gop.pk
www.punjab-zameen.gov.pk

ٹیکس نظام میں شفافیت اور انصاف کی جانب ایک بڑا قدم! حکومت پنجاب کا FBR اور PLRA کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا اقدام جعلی چالا...
21/05/2026

ٹیکس نظام میں شفافیت اور انصاف کی جانب ایک بڑا قدم!
حکومت پنجاب کا FBR اور PLRA کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا اقدام جعلی چالانوں کے خاتمے اور کرپشن کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرے گا۔
اب ٹیکس نظام ہوگا مزید شفاف، مضبوط اور قابلِ اعتماد۔
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

GPC Motivational Seminar Tehsil Fortabbas
19/05/2026

GPC Motivational Seminar Tehsil Fortabbas

19/05/2026

اپنا کھیت، اپنا روزگار
وزیرِ اعلی پنجاب مریم نوازشریف کا دیہی بے زمین افراد کے لیئے ایک انقلابی قدم۔ اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے کیلئے غریب اور بے زمین افراد کو قابلِ کاشت سرکاری اراضی فراہم کرے گا۔
اب ہو گا خوشحال ہر کسان

https://akar.pulse.gop.pk/login
www.punjab-zameen.gov.pk

Address

Fort Abbas
62020

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923084450002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Center Fortabbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share