Pakistan Peoples party PS 85 Malir

Pakistan Peoples party PS 85 Malir Pakistan Peoples party PS 85 Malir �

15/08/2026

جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے۔ جس کی روشن مثال سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ہے، جہاں پاکستان بھر سے آنے والے گردے کے مریضوں کا علاج مکمل طور پر مفت کیا جا رہا ہے۔
‏‪ ‬ ‪

14/08/2026

میرا پرچم فخر میرا، میری پہچان پاکستان
دھڑکن ہے میرے دل کی، میری جند جان پاکستان

بن کے لہو میری، ہر اِک رَگ میں بستا ہے
وفا و پاسداری ہے، میرا ایمان پاکستان

‏ ‪

‏تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا‏تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا‏جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے‏...
13/08/2026

‏تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
‏تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
‏جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
‏سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
‏اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے
‏⁦‪

12/08/2026

لاہور کا علاقہ شالامار جہاں ستھرا پنجاب کے صفائی کے دعوے، گندگی کے ڈھیروں تلے دبے نظر آتے ہیں،،،
کیا یہ ہے لاہور ؟
کہاں ہے پنجاب حکومت ؟
کیا یہ ہے ستھرا پنجاب ؟
مریم بی بی تھوڑی نظر ثانی کریں

Bilawal Bhutto Zardari
Maryam Nawaz Sharif‏‪ ‬

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 15 سے ضیاء اُلقمر 16 ہزار...
11/08/2026

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 15 سے ضیاء اُلقمر 16 ہزار 697 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 17 سے فیصل ممتاز راٹھور 31839...
11/08/2026

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 17 سے فیصل ممتاز راٹھور 31839 ووٹ لیکر کامیاب

‏‪

09/08/2026

کراچی سندھ ہے اور ہمیشہ رہے گا 🧿✨🇱🇾

04/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ(PPP) پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (PYO) PS-85 کے کوآرڈینیٹر پرویز چنا کے دادا محترم علی شیر چنا انتقال کر گئے ہیں۔

ہر دل سے اٹھتی آواز، گو شہباز گو شہباز
04/08/2026

ہر دل سے اٹھتی آواز،
گو شہباز گو شہباز

Address

Gulshan Hadeed
Gadap

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples party PS 85 Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share