Water Management & Irrigation Department Ghizer

Water Management & Irrigation Department Ghizer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Water Management & Irrigation Department Ghizer, Government Organization, sp chok gahkuch, Gahkuch.

گلگت۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے محکمہ واٹر مینجمنٹ اینڈ ایریگیشن (آبپاشی)کی جانب سے دیئے جانے و...
31/12/2025

گلگت۔
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے محکمہ واٹر مینجمنٹ اینڈ ایریگیشن (آبپاشی)کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کیلئے واٹر ٹاؤر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں پر موجود گلیشیرز اور جھیلوں کی تحفظ کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ محکمہ آبپاشی گلگت بلتستان میں زرعی شعبے کی فروغ دینے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ گلگت بلتستان میں مختلف نالوں میں موجود قدرتی آبی ذخائر کے درست استعمال سے عوام کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی اور زرعی شعبے کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے جس کیلئے مختلف نالوں میں چیک ڈیمز تعمیر کرنے کے حوالے سے سرویز کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے وفاقی حکومت کے تعاون سے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے حفاظتی بند تعمیر کرنے کے منصوبے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو نیشنل فلڈ کمیشن کی جانب سے ان منصوبوں کی جلد منظوری کو یقینی بنانے پر توجہ دینے کی ہدایت کی۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ واٹر چینلز کی مرمت اور نئے واٹر چینلز کی تعمیر کرکے گلگت بلتستان کے زرعی زمین میں اضافہ کیاجائے۔موسمیاتی تبدیلیوں سے گلگت بلتستان بری طرح متاثر ہورہا ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈونرز کے تعاون سے صوبے میں موجود تمام آبی ذخائر اور گلیشیرزکا مکمل سائنٹفک ڈیٹا تیار کیا جائے۔ محکمہ آبپاشی کی افادیت کومدنظر رکھتے ہوئے اس نوزائیداہ محکمے کی کارکردگی کو مزید بہتر اور فعال بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔نگران وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر صوبائی سیکریٹری واٹر مینجمنٹ کو ہدایت کی کہ گلگت میں موجود تاریخی اہمیت کے دونوں نہروں کی صفائی اور بہتری کیلئے منصوبے پر کام کریں جو یہاں کے عوام کا مطالبہ ہے ان نہروں کی مرمت اور صفائی سے علاقے کی خوبصورتی اور زراعت کو فروغ دیا جاسکے گا۔

سکریٹری واٹر مینجمنٹ جناب اعظم خان صاحب کا ڈپٹی کمشنر آفس میں ایفاد پراجیکٹ کے حوالے سے میٹنگ
18/09/2025

سکریٹری واٹر مینجمنٹ جناب اعظم خان صاحب کا ڈپٹی کمشنر آفس میں ایفاد پراجیکٹ کے حوالے سے میٹنگ

Posting Transfar of DDs water Management
03/09/2025

Posting Transfar of DDs water Management

ایڈیشنل چیف سیکرٹری و احد شاہ صاحب گاؤں اسمبر  دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر/چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ حبیب الرحمن اور محکمو...
17/08/2025

ایڈیشنل چیف سیکرٹری و احد شاہ صاحب گاؤں اسمبر
دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر/چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ
حبیب الرحمن اور محکموں کے سربراہان بھی ہمراہ ہیں

12/08/2025

Under the directives of the Worthy Deputy Commissioner Ghizer, the Water Management & Irrigation Department (WM&ID) Ghizer successfully restored the damaged Tishnalote water channel within 24 hours under the emergency scheme.
The entire village had been completely cut off from its primary water source, placing cash crops at serious risk. Prompt action by the WM&ID team ensured the restoration of water supply using a 6-inch HDPE pipe, securely suspended with steel wire typically used in bridge construction.
This swift response not only safeguarded agricultural produce but also ensured the livelihood and well-being of the affected community.

12/08/2025
24/07/2025
وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے زمین کے کٹاؤ کی روک تھام کیلئے گلگت  بلتستان کے تمام اضلاع کیلئے وفاق...
24/12/2024

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے زمین کے کٹاؤ کی روک تھام کیلئے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کیلئے وفاقی حکومت کا منصوبہ لاگت 8 ارب کی عملدرآمد کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع سیلاب سے کٹاؤ کا شکار ہیں جس کی روک تھام کیلئے حفاظتی اقدامات لازمی ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظور کردہ 8 ارب کا یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کو عملی جامع پہنانے میں غیر ضروری تاخیر سے اجتناب کیا جائے۔ اس منصوبے کی کنسلٹنسی کیلئے متعلقہ فرم کو تمام اضلاع میں مختلف ٹیموں کے ذریعے مختصر دورانیے میں کنسلٹنسی مکمل کرنے کا پابند بنایا جائے۔ کنسلٹنسی کیلئے ٹائم لائن کا تعین کرکے آئندہ ایک ہفتے میں وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کو آگاہ کیا جائے۔ سیلابی کٹاؤ کی روک تھام کے اس منصوبے میں 60 فیصد سکیموں کا تعین متعلقہ حلقے کے ممبران کی مشاورت سے کیا جائے جبکہ 40 فیصد کا تعین واٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے ہوگا۔ منتخب ممبران اسمبلی محکمے کی جانب سے متعین کردہ معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے 10 دنوں میں سیلاب سے کٹاؤ کی روک تھام کے منصوبوں کی ترجیحی لسٹ محکمے کے پاس جمع کرائیں گے تاکہ ان کی فزیبلٹی کرائی جاسکے۔

غذر۔ چیئرمین/سیکریٹری وزیر اعلی معائنہ ٹیم فدا حسین نے آج  ETI کے ڈپٹی پروگرام کوآرڈینیٹر برکت علی ریجنل پروگرام کوآرڈین...
22/12/2024

غذر۔
چیئرمین/سیکریٹری وزیر اعلی معائنہ ٹیم فدا حسین نے آج ETI کے ڈپٹی پروگرام کوآرڈینیٹر برکت علی ریجنل پروگرام کوآرڈینیٹر کرنل (ر) اقتدار حسین و دیگر عملے کے ہمراہ ضلع غذر کے گاؤں گلاپور میں اس ترقیاتی پروگرام کے زیر انتظام فارم ٹو مارکیٹ روڈ اور واٹر ایریگیشن چینل (زیگو داس) کا تفصیلی دودہ کیا۔ جس پر چیئرمین/سیکریٹری معائنہ ٹیم فدا حسین نے مزکورہ روڈ اور واٹر ایریگیشن چینل کے کام پر انتہائی اطمینان خوشی کا اظہار کیا۔

بعدازاں چیئرمین/سیکریٹری وزیر اعلی معائنہ ٹیم فدا حسین نے ETI حکام، ولیج کمیونٹی کے عہدیداران کے ساتھ اس داس/زمین کی جلد لینڈ ڈیولپمنٹ /آباد کاری کے سلسلے میں ایک تفصیلی و جامع گفت و شنید کی۔ اور اس ترقیاتی پروگرام کی اتنی بڑی سرمایہ کاری کے باوجود متوقع لینڈ ڈیویلپمنٹ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سختی سے ہدایات دئے کہ اس داس/زمین کو جلد از جلد مزید ڈیویلپ کر کے
آباد کاری کے عمل میں تیزی لایا جائے تاکہ اس ترقیاتی پروگرام کے بنیادی مقاصد کو پائے تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔ جس پر کمیونٹی نے اعتراف کرتے ہوئے اس پروگرام کا شکریہ ادا کیا دعا خیر کی اور یقین دھانی کرایا کہ اس داس/زمین کو جلد ڈیویلپ/ آباد کاری کرنے کے حوالے سے اپنی کوششیں تیز کرینگے۔ تاہم کمیونٹی نے مزید اس سکیم کے لیے اضافی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا ۔جس پر چیئرمین اور اس پروگرام کے حکام نے اس پراجیکٹ کو مؤثر آباد کاری کے حوالے سے ہر ممکن تعاؤن فراہم کرنے کا یقین دھانی کرایا۔
Chief Minister Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Planning & Development Department GB
ETI-GB
Information Department Gilgit-Baltistan

Agreement Signed to Strengthen River Dikes in Flood-Affected Areas of Gilgit-BaltistanGilgit, December 4, 2024 – In a si...
04/12/2024

Agreement Signed to Strengthen River Dikes in Flood-Affected Areas of Gilgit-Baltistan

Gilgit, December 4, 2024 – In a significant step towards climate resilience and flood risk mitigation, an agreement has been signed between Umar Munshi Associates, a renowned consulting firm, and the Department of Water Management and Irrigation (WM&I), Gilgit-Baltistan. This partnership aims to prepare detailed feasibility studies, structural designs, and hydraulic designs to restore and strengthen river dikes devastated by the 2022 floods.
The project is part of the umbrella PSDP PC-I initiative under the Ministry of Water Resources and the Federal Flood Commission, Islamabad. The devastating floods of 2022, exacerbated by the impacts of climate change, caused extensive damage to the region's river infrastructure, highlighting the urgent need for sustainable solutions to protect lives, livelihoods, and critical infrastructure.The agreement encompasses:
Comprehensive feasibility studies for flood-prone areas.
Advanced structural and hydraulic designs for robust river dikes.
Climate-resilient solutions to safeguard communities and agricultural lands.
The initiative reflects a commitment to enhancing flood resilience through innovative engineering and integrated water management approaches. It also aligns with national priorities to mitigate climate change impacts and strengthen infrastructure in vulnerable regions.
The Department of WM&I and Umar Munshi Associates expressed their commitment to ensuring the timely ex*****on of the project, emphasizing community safety and environmental sustainability as key priorities.

visited Flood affected irrigation channels at Yangle, Hakis Gupis District Ghizer
21/08/2024

visited Flood affected irrigation channels at Yangle, Hakis Gupis District Ghizer

Address

Sp Chok Gahkuch
Gahkuch

Telephone

+925814921498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water Management & Irrigation Department Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Water Management & Irrigation Department Ghizer:

Share