13/03/2026
سیری انصر ابدالی گروپ کی افطار پارٹی نے بھانڈا پھوڑ دیا ،سیری انصر ابدالی گروپ اختلافات کا شکار ،تگڑے گروپ کی افطار پارٹی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا منتحب ممبر ضلع کونسل سیری مجواڑ چوہدری محبوب، سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل چتر جوگالپال طاہر زمان چوہدری کا ساتھیوں سمیت پارٹی کا بائیکاٹ ، زرائع