PMLN Social Media Team LA11 Sehnsa Kotli

PMLN Social Media Team LA11 Sehnsa Kotli Working on Pmln social media

28/05/2024
  25 فروری 2024ء  راجہ ثاقب خالد ایڈووکیٹ صاحب نے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حلقہ سہنسہ نامزد ہونے پر شاندار ورکر کنونشن کا...
25/02/2024

25 فروری 2024ء



راجہ ثاقب خالد ایڈووکیٹ صاحب نے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حلقہ سہنسہ نامزد ہونے پر شاندار ورکر کنونشن کا انعقاد کیا۔

ورکرز کنونشن سے سابق وزیر بلدیات و دیہی ترقی راجہ نصیر احمد خان، صدر مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی راجہ ادریس حیات خان، حلقہ صدر مسلم لیگ ن حلقہ سہنسہ ڈاکٹر راجہ محمد وسیق خان، نائب صدر ضلع کوٹلی حاجی محمد رشید، سردار طاہر بسمل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، سابق جنرل سیکرٹری سردار مظہر محبوب ایڈووکیٹ، سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ اظہر رزاق خان، نومنتخب ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ ندیم احمد نواز ایڈووکیٹ، ممبران مجلس عاملہ صوبیدار سردار عبدالغنی، ممبر مجلس عاملہ سردار سرفراز خان، ممبر مجلس عاملہ راجہ سید اللہ خان، ممبر مجلس عاملہ سردار شوکت علی ایڈووکیٹ، ممبر مجلس عاملہ چوہدری اسلم ایڈووکیٹ، ممبر مجلس عاملہ سید طالب حسین شاہ، ممبر مجلس عاملہ راجہ اسرار خان، سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ ممتاز فضلداد، سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ امیر قابل خان، نائب صدر حلقہ سہنسہ کمانڈر حبیب اللہ خان، ڈپٹی سیکرٹری ضلع کوٹلی سینٹھ سردار شوکت خان، صدر یونین کونسل پنجیڑہ راجہ ناز خان، صوبیدار ذاکر خان، راجہ ساجد خان، صدر یوتھ حلقہ سہنسہ راجہ ساجد نواز، سابق امیدوار لوکل کونسلر راجہ طاہر عزیز، راجہ ذیشان ایم ایل اے اور دیگر نے خطاب کیا۔
راجہ نصیر احمد خان کا کشمیر وطن میرج ہال پہنچنے پر حلقہ بھر سے تمام عہدیداران و کارکنان نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے پرتپاک استقبال کیا گیا،

ورکر کنونشن میں سابق وزیر بلدیات و دیہی ترقی راجہ نصیر احمد خان صاحب بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
میزبان ورکر کنونشن نئے نامزد جنرل سیکرٹری راجہ ثاقب خالد ایڈووکیٹ نے پہلے مرحلے کی صدرات صدر حلقہ سہنسہ ڈاکٹر راجہ محمد وسیق خان کو دی، مگر بلحاظ عزت و احترام صدر حلقہ نے بریگیڈیئر راجہ لیاقت صاحب کو صدارت کا حق دار ٹھہرایا اور صدارت ان کے حوالے کی۔
پہلے مرحلے میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض سابق جنرل سیکرٹری حلقہ سہنسہ سردار مظہر محبوب ایڈووکیٹ نے سر انجام دئیے اور دوسرے مرحلے میں نئے نامزد جنرل سیکرٹری حلقہ سہنسہ راجہ ثاقب خالد ایڈووکیٹ نے سر انجام دئیے۔
ورکرز کنونشن میں مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی و حلقہ سہنسہ کے عہدیداران، تحصیل سہنسہ کے عہدیداران، ممبران مجلس عاملہ، تمام یونین کونسلز اور ٹاؤن کمیٹی کے عہدیداران، تمام منتخب ڈسٹرکٹ کونسلرز و لوکل کونسلرز، ٹکٹ ہولڈرز، یوتھ کے عہدیداران اور سوشل میڈیا ٹیم کے ممبران سمیت حلقہ بھر سے لیگی کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

نئے نامزد جنرل سیکرٹری حلقہ سہنسہ راجہ ثاقب خالد ایڈووکیٹ نے اپنا پہلے ہی شاندار اور کامیاب ورکر کنونشن کا انعقاد کر کے لیگی کارکنان کا بھرپور اعتماد حاصل کر لیا۔
ورکر کنونشن کامیاب کروانے اور بھرپور شرکت کرنے پر ہم تمام لیگی عہدیداران و کارکنان کا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں❤️🐅

ہم سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر   صاحب کو جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حلقہ سہنسہ نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبا...
29/01/2024

ہم سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر صاحب کو جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حلقہ سہنسہ نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔💌

اور صدر مسلم لیگ ن آزاد ریاست جموں و کشمیر شاہ غلام قادر صاحب، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد ریاست جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق صاحب اور مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد ریاست جموں و کشمیر و سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔❤️❤️❤️

#منجانب:- عہدیداران و کارکنان مسلم لیگ ن حلقہ 4 سہنسہ🐅🐅🐅

( ) صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و سابق سپیکر شاہ غلام قادر صاحب سے نائب صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خ...
14/12/2023

( )
صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و سابق سپیکر شاہ غلام قادر صاحب سے نائب صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان کی اہم ملاقات۔

اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔

اس موقع پر سرپرست اعلی یونین کونسل سیاہ راجہ ذوالفقار، راجہ مجاھد افتخار بھی موجود ہیں۔

( #کوٹلی  سابق امیدوار اسمبلی و مرکزی ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمود الحسن صاحب روڈ حادثے میں جان کی بازی ہار گئ...
22/10/2023

( #کوٹلی


سابق امیدوار اسمبلی و مرکزی ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمود الحسن صاحب روڈ حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

یاد رہے ڈاکٹر محمود الحسن صاحب میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے کوٹلی سے ایک بڑا قافلہ کر کر لاہور پہنچے تھے،

واپسی پر ضلع میرپور کی حدود میں حادثہ پیش آیا اور اللہ کا پیارے ہو گئے۔

اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Social Media Team LA11 Sehnsa Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share