12/04/2023
کروں میں سبز گنبد کا نظارہ یا رسول اللہﷺ 🙏
حضوری کی اجازت ہو خدارا، یا رسول اللہﷺ
آپ کے روضے کی جالی چُوم لوں، آنکھوں سے حسرت ہےجُدائی اب نہیں مجھ کو گوارا، یا رسول اللّٰہ ﷺ
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .