PMLN Constituency 6 LA12

PMLN Constituency 6 LA12 PMLN ZINDA bad کھوئیرٹہ کا سلطان راجہ ایاز احمد خان

سلامتی قائدین
08/04/2026

سلامتی قائدین

From Raja Waseem Ilyas's profileراجہ ایاز احمد خان کی شخصیت کے سحر اور ان کی وجاہت کو ان خوبصورت جملوں میں بیان کیا جا س...
28/03/2026

From Raja Waseem Ilyas's profile
راجہ ایاز احمد خان کی شخصیت کے سحر اور ان کی وجاہت کو ان خوبصورت جملوں میں بیان کیا جا سکتا ہے:
خاندانی وجاہت راجہ ایاز احمد خان کی شخصیت میں ایک خاص قسم کا شاہانہ وقار اور خاندانی رعب جھلکتا ہے، جو انہیں دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔
دلکش سراپا ان کے نقوش کی تیزی اور چہرے کی متانت ان کی مردانہ خوبصورتی اور پُرکشش شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔
باوقار مسکراہٹ ان کے چہرے پر سجنے والی دھیمی مسکراہٹ نہ صرف ان کے حسن میں اضافہ کرتی ہے بلکہ ملنے والوں کے دل بھی جیت لیتی ہے۔
کردار کا حسن ان کی اصل خوبصورتی ان کے اعلیٰ اخلاق اور نرم گفتگو میں ہے، کیونکہ ایک خوبصورت انسان وہی ہے جس کا لہجہ بھی دلنشین ہو۔
پُراثر شخصیت وہ جہاں بھی موجود ہوں، اپنی ظاہری خوبصورتی اور باطنی نکھار کی وجہ سے محفل کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔
راجہ صاحب کی یہ خوبصورتی ان کے چاہنے والوں کے لیے ہمیشہ ایک مثالی کشش رکھتی ہے۔سلامت رہو قائد

زرائع کے مطابق کھوئی رٹہ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لئیے راجہ ایاز احمد کا نام کنفرم
25/03/2026

زرائع کے مطابق کھوئی رٹہ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لئیے راجہ ایاز احمد کا نام کنفرم



14/02/2026

تسمیہ قتل ریپ کیس، کھوئی رٹہ گاوں سید پور پیلاں والوں نے ظلم کی اعلی مثال قائم کر دی انصاف کے حصول میں معاونت کے بجائے گاؤں نے ملکر مقتولہ بچی کے گھر والوں کا سماجی بائیکاٹ اور راستہ بند کر دیا
اسلامی معاشرہ

14/02/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support!

راجہ مامون اسد کھوئی رٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب مبارکباد صدر صاحب  ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers
26/01/2026

راجہ مامون اسد کھوئی رٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب مبارکباد صدر صاحب
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

سابق وزیرِ اعظم  و سابق صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر  سردار سکندر حیات خان صاحب کے نام سے منسوب، کوٹلی چونگی کے قریب قائم...
16/01/2026

سابق وزیرِ اعظم و سابق صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار سکندر حیات خان صاحب کے نام سے منسوب، کوٹلی چونگی کے قریب قائم بابِ سکندر کو بلدیہ کوٹلی اور حکومت کی جانب سے اتار دینا نہایت افسوسناک، قابلِ مذمت اور عوامی جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
اس اقدام نے سردار سکندر حیات خان صاحب کے لاکھوں چاہنے والوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔
سردار سکندر حیات خان صاحب وہ عظیم رہنما تھے جو آزاد کشمیر اسمبلی کے کئی بار منتخب رکن رہے، دو مرتبہ وزیراعظم، دو مرتبہ صدر، وزیر اور اپوزیشن لیڈر کے فرائض انجام دیے، جبکہ پاکستان قومی اتحاد کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔
انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں کبھی سستی شہرت یا مصنوعی تشہیر کو اپنے قریب سے گزرنے نہیں دیا۔
سالارِ جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی عظیم شخصیت کسی بورڈ یا تختی کی محتاج نہیں، مگر ان کے نام اور خدمات کا اعتراف ہر ذی شعور انسان کرتا ہے
ہم بلدیہ کوٹلی اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً بابِ سکندر کا بورڈ اپنی اصل حالت میں دوبارہ نصب کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

بصورت دیگر امن عامہ کی صورتحال خراب ہونے کی تمام تر زمہ داری حکومت وقت پر ہو گی

میرپور آزادکشمیر حلقہ ایل۔اے تھری سے سابق وزیر حکومت چوہدری محمد سعید ہو ٹکٹ جاری ۔مسلم لیگ ن نے آزادکشمیر کے 22 حلقوں س...
13/01/2026

میرپور آزادکشمیر حلقہ ایل۔اے تھری سے سابق وزیر حکومت چوہدری محمد سعید ہو ٹکٹ جاری ۔مسلم لیگ ن نے آزادکشمیر کے 22 حلقوں سے ٹکٹ فائنل کےلیے, 9 حلقوں میں ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہوسکا ,

میرپور ڈویژن سے ڈڈیال ، چکسواری ، سمائنی , سہنسہ اور کوٹلی سٹی حلقوں میں ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہوسکا , صدر جماعت شاہ غلام قادر نیلم کے دو حلقوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔

ن لیگ جلد دیگر حلقوں میں اپنے ٹکٹ جاری کرے گی، تاکہ امیدوار بروقت کمپین کر سکیں،

Address

Gam Kotli

Telephone

+971545487328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Constituency 6 LA12 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share