YouthWing of Darliya Gujran

YouthWing of Darliya Gujran Our goal is to work together in our area ���

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور  یوتھ سے گزارش ہے کہ  انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ مل کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیںYout...
17/12/2025

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور یوتھ سے گزارش
ہے کہ انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ مل کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں
YouthWing of Darliya Gujran

وعدوں کی تکمیلبشکریہصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین صاحب وزیر حکومت لوکل گورنمنٹ آزاد کشمیر چوہدری ...
07/12/2025

وعدوں کی تکمیل
بشکریہ
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین صاحب
وزیر حکومت لوکل گورنمنٹ آزاد کشمیر چوہدری عامر یاسین صاحب
خصوصی کاوش
ممبر ضلع کونسل و یونین کونسل براہٹلہ چیئرمین راجہ گل پٹھان خان صاحب
ممبر لوکل کونسل وارڈ درلیاہ گجراں زیریں چوہدری سرفراز صاحب
واہلیان جبر شریف
1640
فٹ مین روڈ درمن تا جبر شریف جو کہ بانڈیاں تک پایا تکمیل ہوگی۔
آج سے روڈ کا کام شروع ہو گیا ہے

تمبر دے سوٹے دی اک خاص کہانی اے
03/10/2025

تمبر دے سوٹے دی
اک خاص کہانی اے

03/08/2025

کل بروز سموار موجودہ حالات کی کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے بعد نماز مغرب بمقام گرلز ھائی سکول درلیاہ میں ایک میٹنگ رکھی گئی ہے جس میں تمام اہلیان درلیاہ سے بھر پورشرکت کی اپیل کی جاتی ہے خود بھی آئیں اپنے دوستوں اور بزرگوں کو بھی ساتھ لائیں شکریہ

03448486377

Address

Darliah Gujran
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YouthWing of Darliya Gujran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category