PMLN KOTLI

PMLN KOTLI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN KOTLI, Political Party, Gam Kotli.

17/04/2025
09/01/2024
25/12/2023

کوٹلی(اے جے کے نیوز)ملک محمدنوازکی مسلم لیگ ن میں شمولیت،کوٹلی سٹی اورراج محل کی سیٹیں کنفرم ہوگئیں، ملک نوازکاساتھیوں سمیت مسلم ن میں شامل ہوناخوش آمدیدکہتے ہیں ان کے اس فیصلے سے مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہوگی۔ملک نوازنہایت تجربہ کارسیاستدان اور شریف النفس انسان ہیں۔ان خیالات کااظہارصدرمسلم لیگ ن میونسپل کارپوریشن سٹی کوٹلی راجہ گلفرازنے کیا۔راجہ گلفرازاحمدنے دوران گفتگواظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ ملک محمدنوازخان سات مرتبہ الیکشن جیتے،نہایت تجربہ کار سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ شریف النفس شخصیت کے مالک ہیں۔ملک محمدنوازکاساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پرانہیں خوش آمدیدکہتے ہیں،ان کی شمولیت سے مسلم لیگ ن حلقہ کوٹلی سٹی اورحلقہ راج محل میں نہ صرف مضبوط ہوگی بلکہ یہ دونوں سیٹیں مسلم لیگ ن کی سوفیصدکنفرم ہیں۔راجہ گلفرازنے مزیدکہا کہ ملک نوازکی شمولیت پرانہیں مبارکبادپیش کرتے ہیں اوردیگرمسلم کانفرنسیوں کوبھی مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کیونکہ پاکستان ہویاآزاد کشمیر جنتے بھی ترقیاتی کام ہوئے وہ میاں نوازشریف اورمسلم لیگ ن کے دورمیں ہوئے ہیں۔


25/12/2023

Wishing a very Happy Birthday to the pride of our nation, Quaid Nawaz Sharif! A leader and inspiration to millions, his sacrifices for the Pakistan are immeasurable.

25/12/2023

Address

Gam Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN KOTLI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share