02/08/2026
الحمدللہ! 🌟
نتائج بتا رہے ہیں کہ عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کی سیاست پر اپنا اعتماد ایک بار پھر قائم رکھا ہے۔
میرپور، مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کے 33 حلقوں میں سے 25 نشستیں مسلم لیگ (ن) کے نام، جبکہ پونچھ ڈویژن کے انتخابات سے قبل ہی سادہ اکثریت حاصل ہو چکی ہے۔
یہ کامیابی ہر کارکن، ووٹر اور خیرخواہ کو مبارک ہو۔ ان شاء اللہ باقی نشستوں پر بھی عوام کا یہی اعتماد مزید مضبوط ہوگا۔
جیت خدمت کی، جیت عوام کی، جیت مسلم لیگ (ن) کی! 💚🦁🇵🇰