PMLN Chowki Moong

PMLN Chowki Moong Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Chowki Moong, Political Party, Gam Kotli, Azad Kashmir, Gam Kotli.

❤️ ہماری پہچان پاکستان ہے
💚 ہماری جان کشمیر ہے
🦁 ہماری آواز مسلم لیگ (ن) ہے
✨ ملک محمد نواز خان کے ساتھ قدم بہ قدم!

29/06/2026

پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس لاہور میں طلب قائد میاں نواز شریف اجلاس سے خطاب کریں گے

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہےرستم کا جگر زیرِ کفن کانپ رہا ہےہر قصرِ سلاطینِ زمن کانپ رہا ہےسب ایک طرف چرخِ کہن کان...
28/06/2026

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیرِ کفن کانپ رہا ہے
ہر قصرِ سلاطینِ زمن کانپ رہا ہے
سب ایک طرف چرخِ کہن کانپ رہا ہے
شمشیر بکف دیکھ کے حیدر کے پسر کو
جبریل لرزتے ہیں سمیٹے ہوئے پر کو

الحمد للہ  حلقہ راج محل سے پاکستان مسلم لیگ ن  کے  ٹکٹ کے اجراء پر قائد پاکستان و مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ، وزیرا...
25/06/2026

الحمد للہ حلقہ راج محل سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے اجراء پر قائد پاکستان و مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ، وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ،جناب شیخ روحیل اصغر ،وزیر امور کشمیر محترم امیر مقام صاحب ، محترم رانا ثنا ءاللہ صاحب ، محترم عابد رضا صاحب اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر صاحب ، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر صاحب ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن محترم طارق فاروق صاحب ، ڈاکٹر نجیب نقی صاحب ، بیرسٹر افتخار گیلانی صاحب ، عبد الرحمان آرائیں صاحب ، مشتاق منہاس صاحب
دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ اعتماد کیا ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پہ الیکشن میں حصہ لیناُ کسی اعزاز سے کم نہیں ۔یہ ٹکٹ حلقہ راج محل کے ہر مسلم لیگی کارکن کا ٹکٹ ہے جنھوں نے دن رات محنت اور محبت سے میاں محمد نواز شریف کا پیغام گھر گھر پہنچایا ۔
ان شاءاللہ مسلم لیگ ن آمدہ انتخابات میں حلقہ راج محل سے تاریخ ساز کامیابی حاصل کر ے گی اور تعمیر و ترقی کے سفر کا دوبارہ آغاز کرے گی
حلقہ راج محل کے لوگوں کی عزت نفس بحال کرے گی اور محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔
سب کو ساتھ لے کر چلیں گے اور اخوت و محبت کے نئے سفر کا آغاز کریں گے۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد

23/06/2026

Inshallah ❤️ Malik Muhammad Nawaz Khan ❤️

03/06/2026

الیکشن کے نزدیک تختیاں لگا کر عوام کو بیواقوف بنانا چھوڑ دیں کوٹلی سٹی کو گندگی کے ڈھیر میں بدلنے میں پیپلز پارٹی کے صدر اور ان کے صحابززادے موصوف وزیر بلدیات نے کوئی کسر نہیں چھوڑی اس بار عوام ان کو واپس چڑہوہی کا راستہ دکھا کر دم لیں گے انشاءاللہ

Address

Gam Kotli, Azad Kashmir
Gam Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Chowki Moong posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share