PK 54

PK 54 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PK 54, Political organisation, gujar garhi, Garhi.

مردان۔ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر وینگ ضلع مردان اربن اور رورل کے نو مُنتخب کابینہ کا رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی سے...
11/10/2020

مردان۔ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر وینگ ضلع مردان اربن اور رورل کے نو مُنتخب کابینہ کا رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی سے مُلاقات۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری پشاور ریجن جاوید خُسین ، جوائنٹ سیکرٹری شیر شاہ اور مردان اربن صدر نعیم انور ، جنرل سیکٹری اسفندیار اور مردان رورل صدر کلیم اللہ ،جنرل سیکٹری اسرارشاہکار سیمت پوری کابینہ نے شرکت کی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے پشاور ریجن جنرل سیکرٹری جاوید حسین اور جوائنٹ سیکرٹری پشاور ریجن شیرشاہ کو اور ضلعی دونوں صُدور اور اُنکی پوری کابینہ کو مُبارکباد دی ۔ اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر وینگ ضلع مردان پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی ویژن کے مُطابق پارٹی میں اپنا کردار اد کرینگے۔

02/06/2020

پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان کی موجودہ صورتحال پر "دی رپورٹرز" کے صحافی شہزاد یوسفزئی کا حصوصی تبصرہ۔ موجودہ حالات کے تناظر میں سابق صوبائی وزیر محمد عاطف خان اور ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی قلم کی نوک پر ویڈیو میں تفصیل دیکھیں۔

26/04/2020

رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا مُشیر بلدیات کامران بنگش کا کرونا ٹیسٹ مُثبت آنے کے بعد اُنکے لیئے نیک تمناوں کا اظہار اور جلد صحتیابی کیلئے دُعا۔
اللہ تعالی چھوٹے بھائیوں جیسے مشیر بلدیات خیبر پختونخواہ کامران بنگش کو ملک اور عوام کے خدمت کیلئے صحت و عافیت اور جلد شفاء کاملہ عطا فرمائیں۔ *افتخارعلی مشوانی*
ہماری اور پوری قوم کی ہمدردیاں اور دعائیں کامران بھائی کے ساتھ ہے * افتخارعلی مشوانی*
کرونا کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد انکی صحت یابی کی لیے دعا گو ہوں، *افتخارعلی مشوانی*
مُجھے اُمید ہے کہ کامران بھائی جلد صحتیاب ہوکر ایک مرتبہ پھر عوام کی خدمت کیلئے کمربستہ ہونگے۔ *افتخارعلی مشوانی*

۔ (آمین)

اگر آپکو تھوک کے حساب سے صحافی چاہیے جن کا نہ کوئی ضمیر ہوں نه کوئی اصول، صحافت کے اصول جنکے پاس سے کیا دور سے بھی نه گز...
13/04/2020

اگر آپکو تھوک کے حساب سے صحافی چاہیے جن کا نہ کوئی ضمیر ہوں نه کوئی اصول، صحافت کے اصول جنکے پاس سے کیا دور سے بھی نه گزری ہوں. تو اپ تحت بھائی میڈیا کلب آجائے ایک سے بڑھ کے ایک دوغلا اور بکاوں مال آپکو ملے گا.
اب دیکھیے زیر نظر مُعمر شحص صحافی کے روپ میں اور سیاسی قائدین کے تلوے چاٹتا اور ان کی ایماء پر حکومت پر بھونکتا ہے۔

پشاور۔ اراکین صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی ، عارف احمد زئی ، شاہ محمد خان اور ,فضل شکور خان کا وزیر اعلی خیبرپختونخواہ...
27/09/2019

پشاور۔ اراکین صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی ، عارف احمد زئی ، شاہ محمد خان اور ,فضل شکور خان کا وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان سے مُلاقات۔ مُلاقات سیاسی صورتحال اور حلقوں سے مُتعلق مسائل پر بات چیت۔

پشاور۔ رُکن خیبرپختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا سیکٹری بلدیات خیبرپختونخواہ ظاہرشاہ سے مُلاقات۔ بلدیاتی فنڈز کے مسا...
24/09/2019

پشاور۔ رُکن خیبرپختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا سیکٹری بلدیات خیبرپختونخواہ ظاہرشاہ سے مُلاقات۔ بلدیاتی فنڈز کے مسائل سمت کئی اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ سیکٹری صاحب کی حلقہ پی۔کے 54 دہی ترقی میں حائل روکاوٹوں کو دور کرنے کی یقین دہانی۔

Address

Gujar Garhi
Garhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK 54 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PK 54:

Share