21/08/2026
🌙 جمعہ مبارک 🌙
جمعہ رحمت، مغفرت اور برکتوں کا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے، آپ کے دل کو سکون، گھر کو خوشیوں، رزق کو برکت اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🤲✨
#دعا