District Council Ghizer

District Council Ghizer ,

فولاد بیگ صاحب نے اپنی مدتِ ملازمت بخوبی مکمل کرتے ہوئے ساٹھ سال کی عمر کو پہنچنے پر ضلع کونسل غذر سے باعزت ریٹائرمنٹ حا...
06/04/2026

فولاد بیگ صاحب نے اپنی مدتِ ملازمت بخوبی مکمل کرتے ہوئے ساٹھ سال کی عمر کو پہنچنے پر ضلع کونسل غذر سے باعزت ریٹائرمنٹ حاصل کر لی۔

27/02/2026

رمضان المبارک کی بڑی خوشخبری
ضلع کونسل غذر کی جانب سے تاجر برادری کے لیے خصوصی تحفہ
مقدس ماہِ رمضان میں اپنے کاروبار کی رجسٹریشن کروائیں اور
فیس مکمل طور پر معاف کروائیں
یہ سنہری موقع صرف رمضان المبارک تک محدود ہے۔
آخری تاریخ: 30 رمضان المبارک
آج ہی اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
سرکاری ریکارڈ میں اندراج یقینی بنائیں
اس خصوصی رعایت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
یاد رکھیں۔ رمضان کے بعد مقررہ فیس لاگو ہوگی۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن فارم کے حصول کے لیے
ضلع کونسل گاہکوچ تشریف لائیں
رابطہ نمبر 05814921380
اپنے کاروبار کو محفوظ اور قانونی بنائیں ..... ابھی رجسٹریشن کروائیں ۔۔۔۔۔۔
منجانب چیف آفیسر ضلع کونسل غذر

15/01/2026
ڈپٹی کمشنر/لینڈ کلکٹر جناب حبیب الرحمن صاحب نے اسلام آباد میں ممبر فائنانس نیشنل ھائی وے اتھارٹی اور جنرل منیجر لینڈ نیش...
13/01/2026

ڈپٹی کمشنر/لینڈ کلکٹر جناب حبیب الرحمن صاحب نے اسلام آباد میں ممبر فائنانس نیشنل ھائی وے اتھارٹی اور جنرل منیجر لینڈ نیشنل ھائی وے اتھارٹی سے ملاقات کی اور لینڈ کمپنسشن کے حوالے بات کی، پراجیکٹ ڈائریکٹر گلگت شندور روڈ بھی اس موقع پر موجود تھے

ڈسٹرکٹ کونسل آفس غذر کے ملازم لال حُسین نے اپنی 60 سالہ عمر پوری ہونے کے بعد ریٹائرمنٹ حاصل کی۔اور تمام ساتھیوں نے ایک ا...
22/10/2025

ڈسٹرکٹ کونسل آفس غذر کے ملازم لال حُسین نے اپنی 60 سالہ عمر پوری ہونے کے بعد ریٹائرمنٹ حاصل کی۔
اور تمام ساتھیوں نے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میں تمام ساتھیوں نے شرکت کی اور ریٹائر ہونے والے ملازم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
محکمہ کے چیف آفیسر، ایکسین اور دیگر افسران نے ان کی محنت، دیانت داری اور فرض شناسی کی تعریف کی۔
آخر میں اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اُنہیں صحت، خوشیاں اورکامیابیاں عطا فرمائے۔۔ 🎉🎊👏💕

از دفتر چیف آفیسر ضلع کونسل گاہکوچ غزرکتا مار مہم چیف آفیسر ضلع کونسل غزر انعام اللہ کی ہدایت پر Dog Shooter شیر بیگ اپن...
22/07/2024

از دفتر چیف آفیسر ضلع کونسل گاہکوچ غزر

کتا مار مہم

چیف آفیسر ضلع کونسل غزر انعام اللہ کی ہدایت پر Dog Shooter شیر بیگ اپنی ٹیم کے ہمراہ بوبر گلموتی کے مختلف مقامات پر کتا مار مہم کا آغاز کیا جس میں درجنوں کتے مارے گئے ۔

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل غزر انعام اللہ کی ھدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر سید جمال اپنی ٹیم کے ھمراہ داس شیر قلعہ میں مختلف د...
19/07/2024

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل غزر انعام اللہ کی ھدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر سید جمال اپنی ٹیم کے ھمراہ داس شیر قلعہ میں مختلف دوکانوں کا معاینہ کیا ۔ دوران معائنہ اشیاء خوردونوش کا معیار، زایدلمیاد اشیاء اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ ایکسپائر سامان رکہنے والے دوکانداروں پر بہای مقدار میں جرمانہ عائد کیا۔ اور اس موقع پر ہدایت کیا کہ معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کو یقینی بنائے ۔ خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،،،

اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر صداقت علی صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر سلطان فراز نے لیوی فورس کے ہمراہ گوپس میں مختلف جن...
05/07/2024

اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر صداقت علی صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر سلطان فراز نے لیوی فورس کے ہمراہ گوپس میں مختلف جنرل سٹورز کا معائنہ کیا۔ غیر معیاری اشیاء اور زائد المیعاد اشیاء کا معائنہ کیا۔ دوران معائنہ بازار ایرے کا صفائی ستھرائی نظام بھی چیک کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر صداقت علی کی ہدایت پر تحصیلدار آسیہ وہاب اور فوڈ انسپکٹر سلطان فراز نے گوپس بازار میں صفائی ستھر...
04/07/2024

اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر صداقت علی کی ہدایت پر تحصیلدار آسیہ وہاب اور فوڈ انسپکٹر سلطان فراز نے گوپس بازار میں صفائی ستھرائی چیک کر لیا جبکہ ہوٹلوں میں معیاری کھانے کی فراہمی کیلئے ہدایت کی گئی دوسری جانب دکانوں میں غیر معیاری اشیاء اور زائد الميعاد اشیاء کی بھی چھان بین کی گئی۔

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل غزر انعام اللہ کی ھدایت پر ضلع کونسل کی ٹیم  گوہر آباد بازار میں صفائی مہم کا آغاز کرتے ہوئے ۔۔
04/07/2024

چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل غزر انعام اللہ کی ھدایت پر ضلع کونسل کی ٹیم گوہر آباد بازار میں صفائی مہم کا آغاز کرتے ہوئے ۔۔

چیف آفیسر ضلع کونسل غزر انعام اللہ کی ھدایت پر بلڈنگ انسپکٹر علی عمران اپنی ٹیم کے ھمراہ چٹورکھنڈ بازار مختلف دوکانوں ہو...
04/07/2024

چیف آفیسر ضلع کونسل غزر انعام اللہ کی ھدایت پر بلڈنگ انسپکٹر علی عمران اپنی ٹیم کے ھمراہ چٹورکھنڈ بازار مختلف دوکانوں ہوٹلوں میں صفائی چیک کیا۔ اور انکو ہدایت کیا آیئدہ بہئ صفائی کا خاص خیال رکھیں ،،،،،،

02/07/2024

پریس ریلس
آج مورخہ یکم جولائی 2024کو چیف افسر ڈسٹرکٹ کونسل غذر جناب انعام اللہ صاحب کی ھدایت کی روشنی میں بلڈنگ/فوڈ انسپکٹر فولاد بیگ صاحب نے اپنے عملے کے ھمراہ جا پو کے ایریا میں دکانوں میں چھا پیے لگاے زا یدلمیا د سامان اپنے قابضے میں لیے اور جر ما نے کیے ساتھ میں کا ر کھا نو ن کو بھی چیک کئے (Noc) نہ لینے والوںکو ھدایت کیا جلد از جلد (NOC) لینے کا کہا جس نے (NOC)لیا ہے اس کو بھی چیک کیا گیا

Address

Ghizar
15200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Council Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share