18/01/2022
گاہکوچ بالا کے یوتھ روڑ صاف کرنے اور برف والی جگہوں پر مٹی ڈال کر روڈ پاس کرنے میں مصروف ہیں ۔۔ تین دن سے لگاتار برف باری کی وجہ گاہکوچ بالا سے گاہکوچ پائن کا روڈ خطرناک شکل اختیار کر گیا تھا ۔ بروقت اقدامات سے گاہکوچ بالا کی 8000 کی ابادی بیماری یا کسی مجبوری کی حالت میں محفوظ رہے سکے ۔۔