Usman Bhutto

Usman Bhutto Muhammad Usman Bhutto Vice President SPSF Ghotki & Coordinator PPP Digital Media Sukkur Division

Bibi  ❤
29/05/2026

Bibi ❤

*عوامی خدمت و ترقی کا لازوال سفر**خیرپور:* پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے *سید جاوید علی شاہ جیلانی* اور ...
29/05/2026

*عوامی خدمت و ترقی کا لازوال سفر*

*خیرپور:* پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے *سید جاوید علی شاہ جیلانی* اور ایم این اے *ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو* کی جانب سے تحصیل صوبھو دیرو کے گاؤں *الیج کہوکر* میں دیے گئے *ڈرینیج اور سی پِیور* کا میگا پروجیکٹ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا

*ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو* نے گاؤں الیج کہوکر پہنچ کر میگا پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اہل علاقہ، پارٹی عہدیداران اور دیگر معز شخصیات کی بڑی تعداد شریک تھی۔

اہل علاقہ نے کہا ہم سید جاوید علی شاہ جیلانی اور ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا دیرینہ مسئلہ حل کر کے ہمیں بنیادی سہولت فراہم کی۔"

خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے و جنرل سیکریٹری، شعبہ خواتین ونگ سندھ، ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے عید الاضحیٰ کے...
27/05/2026

خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے و جنرل سیکریٹری، شعبہ خواتین ونگ سندھ، ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر جیلانی ہاؤس پر پارٹی عہدیداران، کارکنان، اور ضلع خیرپور کی سیاسی، سماجی و معزز شخصیات سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد وصول کی۔

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی عبادات، قربانیاں او...
27/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور وطنِ عزیز میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کو فروغ دے۔

پاکستان پیپلزپارٹی ایم این اے و جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو

26/05/2026

ڈہرکی : پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے و جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق رہڑکی پہنچ کر
رھڑکی دربار کے گادی نشین، ہندو برادری کے روحانی پیشوا سائیں ساد رام کے انتقال پر انکی فیملی سے اظہار تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا

26/05/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے و جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے رہڑکی دربار کے گادی نشین و ہندوؤں کےروحانی پیشوا سائین ساد رام کے انتقال پر ان کے ورثہ سےتعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو

Address

Ghotki

Telephone

+923184358547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Bhutto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Usman Bhutto:

Share