Media Cell KhalidAbad

Media Cell KhalidAbad سوشل میڈیا ٹیم میر خالد احمد خان لونڈ

خالد آباد: چیرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی میر خالد احمد خان لونڈ سے یوسی چیئرمین اسلام خان بوزدار کی خوشگوار ملاقات ،
18/02/2026

خالد آباد: چیرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی میر خالد احمد خان لونڈ سے یوسی چیئرمین اسلام خان بوزدار کی خوشگوار ملاقات ،

خالد آباد: چیرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی میر خالد احمد خان لونڈ سے میر بہادر یار خان شر کی خوشگوار ملاقات ،
18/02/2026

خالد آباد: چیرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی میر خالد احمد خان لونڈ سے میر بہادر یار خان شر کی خوشگوار ملاقات ،

چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی و رکن قومی اسمبلی  میر خالد احمد خان لونڈ کی سیہون شریف آمد، حضرت عثمان مروندی، لعل شہباز قلن...
17/02/2026

چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی و رکن قومی اسمبلی میر خالد احمد خان لونڈ کی سیہون شریف آمد، حضرت عثمان مروندی، لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی و رکن قومی اسمبلی میر خالد احمد خان لونڈ نے سیہون شریف کا دورہ کیا ۔
اپنے دورے کے دوران انہوں نے حضرت سخی لعل شہباز قلندرؒ کے مزارِ پُر انوار پر حاضری دی، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر انہوں نے ملکی سلامتی اور خوشحالی و ضلع گھوٹکی کے امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں ۔ بعد ازاں، میر خالد احمد خان لونڈ نے مزار پر موجود زائرین اور عقیدت مندوں میں خود لنگر بھی تقسیم کیا

16/02/2026

I got over 4,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

خالد آباد کے شہزادے خوشگوار موڈ میں ،
16/02/2026

خالد آباد کے شہزادے خوشگوار موڈ میں ،

میر سردار خان لونڈ کی سردار فیاض علی خان لونڈ کے ہمراہ ڈہرکی آمد ، پتافی برادری کی خوشیوں میں شرکت کی۔ میر سردار خان لون...
08/02/2026

میر سردار خان لونڈ کی سردار فیاض علی خان لونڈ کے ہمراہ ڈہرکی آمد ،

پتافی برادری کی خوشیوں میں شرکت کی۔

میر سردار خان لونڈ نے اختر خان پتافی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور دولہا سمیت تمام پتافی خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر علاقائی معززین اور معتبر شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ، جنہوں نے میر سردار خان لونڈ
سے مصافحہ کیا اور ملاقات کی ،

میر سردار خان لنڈ کی گڑھی چاکر آمدمیر سردار خان لنڈ نے گڑھی چاکر میں دو فریقین کے درمیان منعقدہ فیصلے میں شرکت کی اور اص...
07/02/2026

میر سردار خان لنڈ کی گڑھی چاکر آمد

میر سردار خان لنڈ نے گڑھی چاکر میں دو فریقین کے درمیان منعقدہ فیصلے میں شرکت کی اور اصلاحی کردار ادا کیا۔

بعد ازاں، میر سردار خان لونڈ ، سردار برہان خان چانڈیو کے ہمراہ خالد آباد پہنچے جہاں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پریس ریلیزچیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی، میر خالد احمد خان لونڈ کا اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمتگھوٹکی/اسلام آباد: ...
07/02/2026

پریس ریلیز
چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی، میر خالد احمد خان لونڈ کا اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت

گھوٹکی/اسلام آباد: چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی اور ممتاز سیاسی رہنما میر خالد احمد خان لونڈ نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

"اسلام آباد میں عبادت گاہ کے قریب دھماکہ ایک بزدلانہ کارروائی ہے، جس کا مقصد ملک کے امن و امان کو ثبوتاژ کرنا اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔ ایسے انسانیت سوز واقعات میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

میر خالد احمد خان لونڈ نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور انتظامیہ سے انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل کی۔

میر خالد احمد خان لونڈ نے زور دیا کہ ملک دشمن عناصر کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے آئی جی اسلام آباد کی جانب سے شہر بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ اور ریسکیو اداروں کی فوری کارروائی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سیکیورٹی ادارے جلد اصل ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔

06/02/2026
Mir Sardar Khan Lound at KT Bughio- with Ghulam Mutaza Khan Bughio, Mir Sheraz khan Bijarani, Ali Raza Khan Bughio, Jam ...
05/02/2026

Mir Sardar Khan Lound at KT Bughio- with Ghulam Mutaza Khan Bughio, Mir Sheraz khan Bijarani, Ali Raza Khan Bughio, Jam Nouraz Unar , Hussam Khan Chandio , and Amir Khan Jamali

05/02/2026

04/02/2026

Address

Ghotki

Telephone

+923312374719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell KhalidAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Media Cell KhalidAbad:

Share

Category