23/08/2023
23 آگست 2023 🔰
عوامی شکایت موصول ہونے کے بعد 💯
چیئرمین میونسپل کمیٹی گھوٹکی جام آصف رزاق خان دهاریجو صاحب کی ہدایت پر🔰
گھوٹکی شھر کے مختلف علاقوں میں اور آج وارڈ نمبر 13 کے چاکی محلہ ، راجپوت کالونی ، بگو واہ ، محلہ شمشا آباد ، پورانی عید گاہ محلہ کی طرف مچھر مار اسپرے کروایا گیا ۔
انشاءاللہ روزآنہ کی بنیاد پر پابندی سے اسپرے مہم جاری رہے گی ، اور پورے گھوٹکی شھر میں اسپرے کیا جائے گا ۔۔
.