Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur

Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur, Political Party, Ghotki.

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور احمد سیال، نیز پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار ...
01/02/2026

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور احمد سیال، نیز پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان کی مشاورت سے پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے قائم مقام جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ نورالدین چوہان نے پی ٹی آئی ضلع خیرپور میرس کا اضافی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ہمیں امید ہے کہ نومنتخب تنظیم عمران خان کے مشن اور ملک کی سلامتی کے لیے اپنی تنظیم کے ساتھ مل کر بھرپور انداز میں کام کرے گی۔

پاکستان تحریکِ انصاف تعلقہ گھوٹکی کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پی ٹی آئی تعلقہ گھوٹکی کے صد...
11/11/2025

پاکستان تحریکِ انصاف تعلقہ گھوٹکی کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پی ٹی آئی تعلقہ گھوٹکی کے صدر نذیر احمد کھوسو نے کی، جبکہ اجلاس کی نظامت تعلقہ گھوٹکی کے جنرل سیکریٹری عبدالجبّار بھٹو نے انجام دی۔ اجلاس میں ڈویژن سکھر کے نائب صدر رئیس اللہ واسیوں گھوٹو، ڈویژن سکھر کے انفارمیشن سیکریٹری زبیر احمد لغاری، ضلعی جنرل سیکریٹری محمد حسن چاچڙ سمیت تمام تحصیلوں کے عہدیداران نے شرکت کی، جس میں تنظیم سازی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشاورت کی گئی۔

09/11/2025

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

07/11/2025

کندھ کوٹ/ کشمور: پی ٹی آئی ڈیوژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لنڈ کی ڈسٹرکٹ کندھ کوٹ کی جانب سے منعقد کیا گیا اجلاس میں عہدیداران اور کارکنان سے خطاب ۔

پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پر اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مہمانِ خصوصی صوبائی صدر حلی...
07/11/2025

پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پر اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مہمانِ خصوصی صوبائی صدر حلیم عادل شیخ اور ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لُنڈ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے، کارکردگی اور آئندہ حکمتِ عملی پر مشاورت کی گئی۔

صوبائی و ڈویژن قیادت کے ساتھ گھوٹکی کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی اور عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔

پی ٹی آئی ڊويزن سکر جي صدر مير افتخار احمد خان لنڊ ، پی ٹی آئی سنڌ جي صدر حليم عادل شيخ صاحب ۽ سنڌ جي اعليٰ قيادت پنهنجي...
06/11/2025

پی ٹی آئی ڊويزن سکر جي صدر مير افتخار احمد خان لنڊ ، پی ٹی آئی سنڌ جي صدر حليم عادل شيخ صاحب ۽ سنڌ جي اعليٰ قيادت پنهنجي گڏيل اڳواڻي هيٺ پنو عاقل بار ۾ منعقد ٿيل وڪيلن جي ڪنوينشن ۾ شرڪت ڪئي..

پاکستان تحریک انصاف ضلع خیرپور کی تنظیمی میٹنگ صدر پی ٹی آئی ڈویژن سکھر میر افتخار احمد خان لُنڈ کی زیرِ صدارت منعقد ہوئ...
11/10/2025

پاکستان تحریک انصاف ضلع خیرپور کی تنظیمی میٹنگ صدر پی ٹی آئی ڈویژن سکھر میر افتخار احمد خان لُنڈ کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی، جس میں تنظیمی ڈھانچے کو نچلی سطح تک فعال بنانے پر زور دیا گیا۔ میر افتخار احمد خان نے کہا کہ تمام عہدیداران اپنی یونین کونسلز اور ٹاؤن سطح پر تنظیمی کام مکمل کریں تاکہ پارٹی مزید مضبوط اور منظم بنے۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh Imran Khan Haleem Adil Sheikh Mir Iftikhar.A.Khan Official Zubair Laghari Rais Allahwasayo Ghoto Pti

05/10/2025

پاکستان تحریک انصاف ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لُنڈ کی قیادت میں انصاف ہاؤس گھوٹکی میں چیئرمین جناب عمران خان کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور چیئرمین عمران خان کی درازیٔ عمر اور کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔ جہاں پر تمام عہدیداران نے شرکت کی

پاکستان تحریک انصاف ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لُنڈ کی قیادت میں انصاف ہاؤس گھوٹکی میں چیئرمین جناب عمران خان...
05/10/2025

پاکستان تحریک انصاف ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لُنڈ کی قیادت میں انصاف ہاؤس گھوٹکی میں چیئرمین جناب عمران خان کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور چیئرمین عمران خان کی درازیٔ عمر اور کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔

04/10/2025

مير افتخار احمد خان لنڊ ڊويزنل صدر (PTI) سکر جو چيئرمين جناب عمران خان صاحب جي سالگره بابت ويڊيو پيغام
Haleem Adil Sheikh Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur Pakistan tehreek-e-Insaf Ghotki Imran Khan

04/10/2025

🎉 5 اکتوبر شام 4 بجے انصاف ہاؤس گھوٹکی میں چیئرمین عمران خان صاحب کی سالگرہ کی خصوصی تقریب میر افتخار احمد خان، صدر پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کی قیادت میں منعقد ہوگی۔ تمام کارکنان اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل! 🇵🇰✨

Address

Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share