PPP Digital Media District Ghotki

PPP Digital Media District Ghotki Incharge PPP Digital Media District Ghotki ���

25/07/2026

ووٹ حق حاکمیت کا!
ووٹ حق ملکیت کا!
ووٹ حق روزگار کا!
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے میرپور ڈویژن کے تمام نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

‏‪

22/07/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میرپور جلسہ گاہ پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال

‏‪ ‬

22/07/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میرپور جلسہ گاہ پہنچ گئے۔
‏‪

‏‪ ‬

19/07/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تاریخی عوامی اجتماع سے خطاب کے لیے کوٹلی جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ کارکنوں اور عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے۔


18/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد کشمیریوں کی تحریک آزادی کے بعد رکھی گئی اسی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی ہی کشمیریوں کے حقوق کی واحد ضامن ہے. آج ریاست کشمیر کا بچہ بچہ ایک ہی نعرہ لگا رہا ہے کہ 27 جولائی کو تیر چلے گا.

18/07/2026

شہید میر شاہنواز بھٹو کا 41واں یوم شہادت

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو نے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں شہید میر شاہنواز بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا، اس موقع پر انہوں نے قرآن خوانی میں بھی شرکت کی۔

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہ...
18/07/2026

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوام کی خوشحالی کی دعا کی۔

18/07/2026

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارت پر حاضری دے رہی ہیں۔

17/07/2026

ڈڈیال گواہ ہے، عوام کا فیصلہ واضح ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر کے ہر حلقے میں صرف تیر چلے گا، تیر جیتے گا۔

Bilawal Bhutto Zardari

05/07/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قائد ایوان گلگت بلتستان اسمبلی امجد ایڈووکیٹ کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت

Address

Benazir Colony Ghotki
Ghotki
65110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Media District Ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share