Waqas Ahmed

Waqas Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqas Ahmed, Social service, Main Bazar Area Chilas, Chilas.

26/10/2025

غربت اور افلاس پر راضی مت ہو جائیں اور حلال کے دائرے میں رہ کر غربت سے نکلنے کی مسلسل کوشش کرتے رہیں۔ اپنے وقت کا بہترین استعمال کریں اور ہر روز ترقی کی طرف پیشرفت کریں۔ آمدن بڑھانے کی فکر سے زیادہ اخراجات کو کم کرنے کی فکر کرنی چاہیے۔ جب آپ بچت کرنے کے قابل ہو جائیں تو مسلسل بچت کی عادت بنائیں۔

19/10/2025

ناشتے میں انڈے اور پراٹھے کا ایک ساتھ ختم ہونا بھی شخصیت میں توازن کی بڑی علامت ہے🙂

07/09/2025

"اگر نیکی اس لیے کی جائے کہ لوگ تعریف کریں، صحافی خبریں لکھیں یا سوشل میڈیا پر شہرت ملے، تو ایسی نیکی سے گمنام رہنا بہتر ہے۔"

02/09/2025

میں اس دنیا کے ہر اس اچھے انسان سے اپنی محبت اور قدر کا اظہار کرنا چاہتا ہوں، جو اپنے بھائی کے لیے بھی وہی پسند کرتا ہے جو اپنے لیے کرتا ہے جو دوسروں میں خوبیاں دیکھنا جانتا ہے، جو اچھی بات کہتا ہے، جو اچھا سلوک اور اچھا اخلاق رکھتا ہے اللہ ہمیں ہر قدم پر ایسے انسانوں سے ملائے جو دنیا اور انسانیت پر ہمارا اعتماد بحال کریں۔

20/08/2025

تم سُست نہیں ہو، تم محض ناخوش ہو ناخوش لوگ جلدی تھک جاتے ہیں، اور کچھ بھی کرنا نہیں چاہتے۔
​بوکوفسکی

12/08/2025

Pakistan Zindabad🇵🇰😍

💚

01/08/2025

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں

کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟

ممتاز گورمانی

26/07/2025

وہ تمام خیالات، اخلاقیات، نظریے، یا اقدار جنہیں بغیر سوچے سمجھے قبول کیا گیا ہو ان پر سوال اٹھاؤ
نطشے

‏بغیر توقعات کے جیو، تاکہ زندگی میں مایوسی نہ ہو ......!!
21/07/2025

‏بغیر توقعات کے جیو، تاکہ زندگی میں مایوسی نہ ہو ......!!

"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں."
19/07/2025

"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں."

Address

Main Bazar Area Chilas
Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waqas Ahmed:

Share

Category