Govt Nikka Registrar Gilgit

Govt Nikka Registrar Gilgit rubab maker

09/12/2024
14/09/2022
17/07/2022
17/07/2022
09/07/2022

ناراں سے ذرا آگے ۔۔۔بوڑاوائی ۔۔۔کے قریب ۔۔۔ناراں پولیس ۔۔۔ کی چیک پوسٹ قائم کی گئی ہے ۔اس پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار عابد بلٹ نمبر 742 اور حوالدار عادل عصر کے نماز کے ادائیگی کے ساتھ ہی چیک پوسٹ بند کرتے ہیں اور ناراں سے گلگت بلتستان کی طرف آنیوالی ٹریفک کو روک لیتے ہیں ۔اگر کوئی مسافر یا سیاح بحث کرنے لگتے ہیں تو وہ گالیوں پہ اتر آتے ہیں ۔
زیر نظر تصویر ہفتے کے روز نماز عصر کے بعد کا ہے ۔دونوں پولیس اہلکاروں نے تقریبا ڈھائی سو سے تین سو گاڑیاں روک رکھی تھی ۔مسافروں اور پولیس کے مابین ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔ اس موقع پر پولیس اہلکار نے مسافروں پر بندوق بھی تانی ۔اور جی بی کی گاڑیوں کو جانے نہیں دیا ۔ بعد ازاں جی بی کے ایک ذمہ دار آفیشل سے مجبور ہو کر پولیس نے گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی ۔
مسافروں اور سیاحوں کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے آئی جی پولیس سے گلگت بلتستان کے آئی جی پولیس کو رابطہ کرنا چاہئے اور انہیں ناراں پولیس کی مسافروں اور سیاحوں کے ساتھ آئے روز بدتمیزی کرنے کے خلاف نہ صرف انکوائری کرنا چاہئے بلکہ ان کا تبادلہ ایسے علاقے کی طرف کرنا چاہئے جہاں وہ بدتمیزی تو دور کی بات سانس لینے سے پہلے بھی سوچنا پڑے گا ۔۔۔ذرا سوچئیے ۔۔۔میری سوچ ۔۔۔صحافی شہاب الدین غوری

21/06/2022

#ڈاکٹر #عفان #قیصر
اسسٹنٹ پروفیسر
ماہرِ امراضِ معدہ وجگر

Assistant Professor
Consultant Gastroenterologist/Transplant Hepatologist

19/06/2022

گلگت ،
Stand with Riaz Hussain
ایمانداری جرم بن گیا
ایکسیئن محکمہ برقیات سکردو انجینئر ریاض شگری کا پھر سے تبادلہ کیا گیا انصاف اور میرٹ کا نعرہ لگانے والے پی ٹی آئی حکومت میں غیر قانونی اور میرٹ کے خلاف کام نہ کرنے کی پاداش میں انجنئیر ریاض شگری کا آٹھ ماہ بعد سکردو سے بھی تبادلہ کیا گیا اس سے پہلے بھی ان سیاسی نمائندوں کے غیر قانونی کام کرنے سے انکاری پر ایک سال کے دوران چار بار تبادلہ کیا جا چکا ہے جبکہ ان سیاسی نمائندوں کی ہر جائزہ و ناجائز کام کرنے والے آفیسران ایک ہی سٹیشن پر کئی کئی سالوں سے تعینات ہے

11/06/2022

Address

Music Shop Ameer Shah Market Jutail
Gilgit

Telephone

+923149515426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Nikka Registrar Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share