Thapushkin Valley Ishkoman

Website Contact the organization

Thapushkin Valley Ishkoman Assalam o alaikum! thanks for visiting our page. please like and support us ❤️

ضلع دیامر کے لیے بہت بڑا اعزاز۔۔  ۔۔ ایک ہی گھر کے 6 ڈاکٹر ۔۔۔ نیا ریکارڈ چلاس ( شہاب الدین غوری سے ): چلاس کے متصل گاؤں...
23/09/2026

ضلع دیامر کے لیے بہت بڑا اعزاز۔۔ ۔۔ ایک ہی گھر کے 6 ڈاکٹر ۔۔۔ نیا ریکارڈ

چلاس ( شہاب الدین غوری سے ): چلاس کے متصل گاؤں تھور سے تعلق رکھنے والے سون خان نے محنت ، عزم اور حوصلے کی ایسی مثال قائم کر دی ہے جو پورے علاقے کے لئے باعثِ فخر ہے ۔
محکمہ صحت میں ڈرائیور کی حثیت سے خدمات انجام دینے والے سون خان ریٹائرمنٹ کے بعد راولپنڈی منتقل ہوئے ، جہاں انہوں نے اپنے خاندان کی کفالت کے لئے ٹیکسی کار چلائی ۔ محدود وسائل اور بے شمار مشکلات کے باوجود انہوں نے اپنے تین بیٹوں اور تین بیٹیوں ، یعنی چھ بچوں کو میڈیکل کی تعلیم دلائی ۔
آج سون خان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ڈاکٹر بن چکے ہیں ، جبکہ ان کے پانچویں نمبر کے بیٹے کامران خان نے امریکہ کے میڈیکل لائسنسنگ امتحان میں کامیابی حاصل کرلی ۔
ایک ہی والدین کے چھ بچوں کا ڈاکٹر بن جانا یقیناً ایک غیر معمولی اور قابلِ تحسین کامیابی ہے ۔ اس حوالے سے یہ دعویٰ بھی سامنے آ رہا ہے کہ سون خان کا خاندان دنیا کے ان انتہائی منفرد خاندانوں میں شامل ہے جہاں ایک ہی نسل کے چھ بہن بھائی میڈیکل ڈاکٹر بنے ہیں ۔ تاہم اس عالمی ریکارڈ کی حتمی حثیت کے لئے مستند عالمی ریکارڈ ادارے سے تصدیق ضروری ہے ۔
یہ کامیابی صرف سون خان کے خاندان کے لئے نہیں بلکہ چلاس ، دیامر اور پاکستان کے لئے بھی باعثِ فخر ہے ۔ ایک ایسے والد کا جو محکمہ صحت میں ڈرائیور کی حثیت سے ریٹائر ہوا ، پھر ٹیکسی چلا کر اپنے بچوں کی تعلیم کا سفر جاری رکھتا رہا ، اور بالآخر اپنے چھ بچوں کو ڈاکٹر بنتے دیکھتا ہے یہ داستان محنت ، قربانی اور تعلیم کی طاقت کی شاندار مثال ہے ۔
سون خان کی کہانی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ وسائل محدود ہوں تو بھی اگر ارادے مضبوط ، محنت مسلسل اور مقصد بڑا ہو تو بڑے سے بڑا خواب حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے ۔

Alhamdulillah, Gaw Thapshkin aur Dalti mein Aga Khan Rural Support Programme (AKRSP) ke zere-ehtemam shuru hone wale tar...
23/09/2026

Alhamdulillah, Gaw Thapshkin aur Dalti mein Aga Khan Rural Support Programme (AKRSP) ke zere-ehtemam shuru hone wale tarqiyati mansube kamyabi ke sath mukammal kar liye gaye hain.

Ye mansube pichle saal September 2025 mein shuru hue thay aur theek ek saal baad September 2026 mein muqarrara waqt par mukammal hue.

Hum khaas taur par AKRSP ke intehai mashkoor hain jinhon ne nihayat aala mayar aur behtareen quality ke sath kaam karwa kar apna project waqt par mukammal kiya.

Is project ki takmeel se ahl-e-ilaqa ka ek bohat bara aur derina masla hal ho gaya hai. Har saal sailaab ki wajah se logon ki amad-o-raft shadeed mutasir hoti thi aur bache school jane se qasir rehte thay.

Ab is pul / sadak ki tameer ki wajah se logon ke mushkilaat kafi had tak hal ho jayenge aur bachon ki taleem mein jo rukawat thi wo bhi khatam ho jayegi.

Hum AKRSP ki poori team aur un tamam afraad ke shukar guzar hain jinhon ne is kaar-e-khair mein hissa liya. Allah Taala is idare ko mazeed taraqqi de aur isi tarah awam ki khidmat karne ki taufeeq ata farmaye.

Ahl-e-ilaqa, Gaw Thapshkin aur Dalti
Voice of Ishkoman
Bakhtiar Dosa PAMIR TIMES Kamran Kamii
Wahid Iqbal Asghar Khan Jafar Malik Dosa
𝗗𝗔𝗟𝗧𝗜 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆 𝗜𝘀𝗵𝗸𝗼𝗺𝗮𝗻 Nasir Iqbal دیدار شاہ
Riaz Janu Muhammad Iqbal Sawan Maqbool Dosa Saim Akbar Atif salman Official Thapushkin Valley Ishkoman

13/09/2026
تھپشکن یوتھ کہاں مر گئے ہو کیوں خاموش ہو اپ لوگوں کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے اور اپ لوگ چپ بیٹھے ہو یہاں اس علاقے میں کوئی ب...
29/08/2026

تھپشکن یوتھ کہاں مر گئے ہو کیوں خاموش ہو اپ لوگوں کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے اور اپ لوگ چپ بیٹھے ہو یہاں اس علاقے میں کوئی بھی آپ لوگوں کے لیے کچھ نہیں کرسکتا اس لیے عوام تھپشکن کو خود ہی کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا چور کا نام سب کچھ پتا ہونے کے باوجود ابھی تک عالم جان والد عبدالجان بمقام ڈھوک کو گرفتار کیا ہے یا نہیں اور کتنا کاروائی ہوئی ۔ ہمارے پاس ویسے ہی کچھ بھی نہیں لے دے کہ ایک پل تھی اس کو بھی نقصان پہنچایا جا رہا ہے کل کو وہاں کے تختے بھی چوری کر کے لے جائیں گے اپ لوگ خاموش بیٹھو ہمیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے اواز بلند کرو ڈوگ تھانے میں جا کر ان سے پوچھو کہ کاروائی کہاں تک پہنچی ہے اور چور کو سزا کیوں نہیں دی جا رہی ہے مجھے تو شک ہے کہ چور زیر حراست میں بھی ہے یا نہیں ہے اخر اس کے اوپر کس کا ہاتھ ہے ان کو سزا کیوں نہیں مل رہی ہے اور تار کو واپس کیوں نہیں کیا جا رہا ہے۔ یوتھ سے گزارش ہے کہ اس اس کی مزاحمت کرے سوشل میڈیا پر کریں اگر اپ گاؤں میں موجود ہے تو وہاں کرے سڑک پہ نکلے عوام کو لے کر اور روڈ بلاک کر دے تب جا کے کچھ ہو سکتا ہے ورنہ کچھ نہیں ہو سکتا۔
دیدار شاہ محمود عالم Maqbool Dosa Muhammad Iqbal Sawan Basit Ali Javed Iqbal Alam Gilgiti Atif salman Official Saim Akbar M Sharif Nusrat Ali Shams Dadd Naeem Dadd Riaz Janu Irfan Alam Zain Kamran Kamii Wahid Iqbal Asghar Khan Anwar Anuu Jafar Malik Dosa Siraj Uddin Muhammad Shadumkhail Bakhtiar Dosa Voice of Ishkoman Jago Ghizer PAMIR TIMES 𝗗𝗔𝗟𝗧𝗜 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆 𝗜𝘀𝗵𝗸𝗼𝗺𝗮𝗻 GB Police ۔۔۔گلگت بلتستان پولیس ۔۔۔ Hameed Sheikh Sher Shah Raja Mir Nawaz Mir Nasir Iqbal Thapushkin Valley Ishkoman

28/08/2026

گائے شام کو گھر نہ آئے تو سارا خاندان پریشان ہوتا ہے،جوان بیٹا رات 12 بجے تک نہ آئے کسی کو احساس نہیں ہوتا ۔

27/08/2026

ڈیڑھ میگاواٹ اشکومن پاورہاٶس کی بجلی بحال کردی گٸ۔
محکمہ برقیات

Address

Ishkoman Valley District Ghizer
Gilgit
15202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thapushkin Valley Ishkoman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Thapushkin Valley Ishkoman:

Shortcuts

Share