Pakistan People Party Gilgit Baltistan

Website

Pakistan People Party Gilgit Baltistan Posting Content Related to PPP Gilgit Baltistan

25/09/2026

With Sadr PYO GB, Dr. Shahid Gilgiti, and the entire PYO team ❤️🇱🇾
ایک جذبہ، ایک نظریہ، ایک منزل — عوام کی خدمت اور جمہوریت کی مضبوطی۔
جیالو کا اتحاد، پیپلز پارٹی کی طاقت! ✌️🇱🇾❤️

صوبائی وزیر صحت گلگت بلتستان جناب اقبال حسن صاحب کی سکردو میں ہمارے ہردلعزیز بھائی، پارٹی کی جان اور پارٹی کے سرگرم سوشل...
22/09/2026

صوبائی وزیر صحت گلگت بلتستان جناب اقبال حسن صاحب کی سکردو میں ہمارے ہردلعزیز بھائی، پارٹی کی جان اور پارٹی کے سرگرم سوشل ایکٹوسٹ برادر نور محمد کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت

صوبائی وزیر صحت گلگت بلتستان جناب اقبال حسن صاحب نے سکردو میں ہمارے ہردلعزیز بھائی، پارٹی کی جان اور متحرک سوشل ایکٹوسٹ برادر نور محمد کی شادی کی خوشیوں میں خصوصی شرکت کی اور انہیں دل کی گہرائیوں سے شادی کی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر جناب اقبال حسن صاحب نے برادر نور محمد اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے اور نومولود جوڑے کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔

شادی کی اس پُرمسرت تقریب میں پارٹی کے ساتھیوں، دوستوں، عزیز و اقارب اور عمائدین سے بھی ملاقات ہوئی۔
برادر نور محمد کو نئی زندگی کے آغاز پر بہت بہت مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ جوڑے کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔

Iqbal Hassan official Kharmang Iqbal Hassan 786 Former Minister Iqbal Hasan مرشد اقبال Raja Javed Akhter Muhammad Ali

پاکستان پیپلز پارٹی دیامر استور ڈویژن کے صدر محمد ولی ایڈووکیٹ، نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان فیاض اللہ دی...
20/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی دیامر استور ڈویژن کے صدر محمد ولی ایڈووکیٹ، نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان فیاض اللہ دیامری، پاکستان پیپلز پارٹی کے کوآرڈینیٹر محمد عمیر بابر اور پیپلز پارٹی کے رہنما ارسلان شاہ کے ہمراہ رکن گلگت بلتستان اسمبلی جناب عطاء اللہ شاہ صاحب کے ساتھ پارک ہوٹل گلگت میں ایک یادگار گروپ فوٹو۔
عوامی خدمت، جمہوریت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے سے وابستگی کے عزم کو مزید مضبوط کرنے کا عہد۔

جیے بھٹو جیے عوام 🇱🇾

11/09/2026

🎂❤️ جنم دن بہت بہت مبارک ہو مرشد! ❤️🎂

اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی، خوشیوں اور عزت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی، سربلندی اور آسانیاں آپ کا مقدر بنائے۔
آپ کی ہر نیک خواہش پوری ہو اور آپ ہمیشہ اسی طرح عوام کی خدمت اور رہنمائی کرتے رہیں۔

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️
Imran Nadeem

06/09/2026

🇱🇾❤️✌️

سپیکر گلگت بلتستان جناب عمران ندیم صاحب کی جناب فدا محمد ناشاد صاحب کی رہائش گاہ آمد۔ ❤️اس موقع پر سپیکر عمران ندیم صاحب...
06/09/2026

سپیکر گلگت بلتستان جناب عمران ندیم صاحب کی جناب فدا محمد ناشاد صاحب کی رہائش گاہ آمد۔ ❤️

اس موقع پر سپیکر عمران ندیم صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار جناب اختر ناشاد صاحب کو حلقہ 3 سکردو سے تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ان شاء اللہ عوام کے اعتماد کو خدمت، تعمیر و ترقی کے ذریعے مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
جئے بھٹو! جئے عوام! ❤️🖤💚
Imran Nadeem

06/09/2026

ایک بار نہیں، دو بار میدان سجایا گیا، اور ہر بار حلقہ تین کے باشعور اور غیور عوام نے اپنا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں سنایا۔ ❤️🖤💚

یہ کامیابی عوام کے اعتماد، محبت اور شعور کی فتح ہے۔
شکریہ حلقہ تین کے غیور عوام!
آپ کا فیصلہ، عوام کا فیصلہ!
جیے بھٹو، جیے عوام! ✌️
Shahid Gilgiti
Amjad Hussain Advocate
Pakistan Peoples Party - PPP

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People Party Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share