Asim Khan GBLA 2

Asim Khan GBLA 2 Candidate from GBLA 2 Gilgit District.

Admin*  *Students of Kashrote Lead in Education Too*In the *Class 9th and 10th - Karakoram Board* examinations, students...
01/08/2026

Admin

*
*Students of Kashrote Lead in Education Too*

In the *Class 9th and 10th - Karakoram Board* examinations, students from *Kashrote* area have achieved remarkable success.

*Position Holders:*
1. *1st Position:* Faiza
2. *2nd Position:* Muzammil Sheeraz
3. *3rd Position:* Muhammad Faiq

With their hard work and dedication, these three students have not only brought pride to their schools but have also *made the name of Kashrote shine in the field of education*.

*Asim Khan, Provincial Senior Vice President PML-Q Gilgit Baltistan*, extends heartfelt congratulations to all three students and their families on this outstanding achievement.

In his message, Asim Khan said:
*"This success proves that the youth of Kashrote are second to none in education as well. We are proud of our children."*

We pray that Allah grants them even greater success in the future and enables them to bring more pride to our region and country

Admin*Umar S/O Saeed Ahmad* has brought great pride to *Kashrote* by securing *1029 marks* in the *Federal Board* examin...
01/08/2026

Admin

*Umar S/O Saeed Ahmad* has brought great pride to *Kashrote* by securing *1029 marks* in the *Federal Board* examinations.

*Asim Khan, Provincial Senior Vice President PML-Q Gilgit Baltistan*, extends heartfelt congratulations to Umar and his family on this remarkable achievement.

In his message, Asim Khan said:
*"Students like Umar are a role model for our youth. They are the future architects of our region and our country."*

We pray that Allah grants Umar even greater success in the future and enables him to serve the nation

---

ایڈمن۔۔وارڈ نمبر 8 جگلوٹ ڈروٹ داس سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کا شیر میدان میںعرفان اللہ  صاحب نے وارڈ نمبر 8 جگلوٹ ڈروٹ داس...
16/07/2026

ایڈمن۔۔

وارڈ نمبر 8 جگلوٹ ڈروٹ داس سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کا شیر میدان میں

عرفان اللہ صاحب نے وارڈ نمبر 8 جگلوٹ ڈروٹ داس سے PML-Q کے ٹکٹ کے لیے اپنا فارم جمع کروا دیا ہے۔

ان کا عزم: جگلوٹ ڈروٹ کی ترقی، عوامی خدمت اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا۔

ایڈمن۔وارڈ نمبر 4 جاگیر بسین سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کا شیر میدان میںمحمد ایوب صاحب نے وارڈ نمبر 4 جاگیر بسین سے PML-Q ک...
12/07/2026

ایڈمن۔

وارڈ نمبر 4 جاگیر بسین سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کا شیر میدان میں

محمد ایوب صاحب نے وارڈ نمبر 4 جاگیر بسین سے PML-Q کے ٹکٹ کے لیے اپنا فارم جمع کروا دیا ہے۔

ان کا عزم: جاگیر بسین کی ترقی، عوامی خدمت اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا۔

دعا ہے اللہ کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
* #جاگیربسین #وارڈ4 #انتخابات2026

ایڈمنپاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حلقہ 2 عاصم خان عوام کی آواز، نوجوانوں کی امید،ترقی کا سفر — پاکستان مسلم لیگ ق...
24/05/2026

ایڈمن

پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حلقہ 2
عاصم خان

عوام کی آواز، نوجوانوں کی امید،
ترقی کا سفر — پاکستان مسلم لیگ ق کے ساتھ

ہم وعدوں پر نہیں، عملی کام پر یقین رکھتے ہیں۔
آئیں مل کر اپنے علاقے کی ترقی، روزگار اور خوشحالی کے لیے
پاکستان مسلم لیگ ق کا ساتھ دیں۔

🗳️ آپ کا ووٹ، روشن مستقبل کی ضمانت۔




ایڈمنعاصم خانپاکستان مسلم لیگ کا نامزد امیدوار حلقہ 2 گلگت کی جگلوٹ میں افراز گل منوٹ محمد نبی سونیار اور دیگر کے ساتھ م...
21/05/2026

ایڈمن

عاصم خان
پاکستان مسلم لیگ کا نامزد امیدوار حلقہ 2 گلگت کی
جگلوٹ میں
افراز گل منوٹ
محمد نبی سونیار
اور دیگر کے ساتھ ملاقات
انشاء اللہ
بہت جلد سرپرائز
جگلوٹ سے

ایڈمنتمام اسماعیلی برادری کے بھائیوں اور بہنوں کوروحانی پیشوا  Prince Rahim Aga Khan  کی گلگت آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیو...
18/05/2026

ایڈمن

تمام اسماعیلی برادری کے بھائیوں اور بہنوں کو
روحانی پیشوا Prince Rahim Aga Khan کی گلگت آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹

یہ بابرکت آمد محبت، بھائی چارے، امن اور اتحاد کا خوبصورت پیغام ہے۔
دعا ہے کہ یہ دورہ گلگت بلتستان کے عوام کے لیے خیر، ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے۔ 🤲✨

ایڈمن۔کشروٹ عثمانیہ محلہ کے معروف بزرگ، محترم *ولایت چچا* کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔  اللہ تعالیٰ ...
13/05/2026

ایڈمن۔

کشروٹ عثمانیہ محلہ کے معروف بزرگ، محترم *ولایت چچا* کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
*انا للہ وانا الیہ راجعون*

- عاصم خان
نامزد امیدوار پاکستان مسلم لیگ حلقہ 2 گلگت

ایڈمن🚜 الحمداللہ عاصم خان کو باقاعدہ انتخابی نشان ٹریکٹر جاری کردیا گیا۔یہ عوامی اعتماد، کارکنوں کی محنت اور کامیابی کی ...
13/05/2026

ایڈمن

🚜 الحمداللہ
عاصم خان

کو باقاعدہ انتخابی نشان ٹریکٹر جاری کردیا گیا۔

یہ عوامی اعتماد، کارکنوں کی محنت اور کامیابی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
انشاءاللہ عوام کی بھرپور حمایت، نوجوانوں کے جذبے اور ٹیم کی انتھک محنت سے کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔ ✌️



#ٹریکٹر

ایڈمن۔۔۔الحمداللہ 🌹عاصم خان امیدوار حلقہ 2 گلگت کو پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے ٹکٹ ملنے پر، عاصم خان ٹیم کی طرف سے د...
11/05/2026

ایڈمن۔۔۔

الحمداللہ 🌹

عاصم خان امیدوار حلقہ 2 گلگت کو پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے ٹکٹ ملنے پر، عاصم خان ٹیم کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉

یہ صرف ایک ٹکٹ نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، کارکنوں کی انتھک محنت اور ایک روشن مستقبل کی نوید ہے۔
انشاءاللہ عوامی حمایت، نوجوانوں کے جذبے اور کارکنوں کی بھرپور کاوشوں سے کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔ ✌️

ہم تمام کارکنان، سپورٹرز اور خیرخواہوں کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور ثابت قدم رہے۔ 🌹

دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ عاصم خان صاحب کو مزید عزت، کامیابی اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

جیتے گا ٹریکٹر 🚜
کامیابی ہوگی عوام کی ✨

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Khan GBLA 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share