06/08/2026
ہرانسان میں خوبیاں بھی ہوتی ہیں اور خامیاں بھی ہوتی ہیں۔فرق صرف اتنا ہے کہ تراشنے والے کو خوبیاں اور کریدنے والے کو خامیاں نظر آتی ہیں۔
اللہ کریم آپ کو اور آپ سے جڑے رشتوں کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب کرے اور اپنی آزمائشوں سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین.