Pappu jani

Pappu jani Proud to be Muslim ❤️🇮🇷🇦🇪

Reason we love him ❤️❤️❤️❤️congratulations
20/07/2026

Reason we love him ❤️❤️❤️❤️
congratulations

27/06/2026

یااللّه خیر پاکستان💔
زلزله کہاں کہاں آیا
اپنے علاقے کا احوال بتائیں🥲

27/06/2026

حسین ع 🙏

20/06/2026

*مجالس کی اہمیت؛*

امام خمینیؒ نے فرمایا کہ امام حسینؑ کی مجالس کی عظمت، ان کے فکری و سماجی اثرات اور ملتوں کی بیداری میں ان کے کردار کو اجاگر کرتی ہے۔
یہ مجالس نہ صرف ایامِ عاشورا میں بلکہ پورے سال مختلف صورتوں میں جاری رہتی ہیں
اور معاشروں کی فکری و روحانی زندگی کو زندہ رکھتی ہیں۔
ان مجالس کے اثرات خطیب، نوحہ خواں اور ہر شریکِ مجلس تک پھیلتے ہیں
اور یہ سب مل کر ایک فطری اور مؤثر اجتماعی بیداری پیدا کرتے ہیں۔

ایران اس وقت پوری دنیا بھر میں ایک عظیم دلیر قوم مانا جاتا ہے جس نے دنیا کے سپر پاور کو اپنے پاوں تلے روند ڈالا 💪
18/04/2026

ایران اس وقت پوری دنیا بھر میں ایک عظیم دلیر قوم مانا جاتا ہے جس نے دنیا کے سپر پاور کو اپنے پاوں تلے روند ڈالا 💪

ٹرمپ نے اپنے ٹیم سے کہا کیسے بھی کر کے اس سے نکلنے کا راستہ نکالو 😁
15/04/2026

ٹرمپ نے اپنے ٹیم سے کہا کیسے بھی کر کے اس سے نکلنے کا راستہ نکالو 😁

PHD vs Matric failures
14/04/2026

PHD vs Matric failures

IDF soldiers go to war vertically🏃‍♂️ and come back horizontally.🛌😁😁
14/04/2026

IDF soldiers go to war vertically🏃‍♂️
and come back horizontally.🛌
😁😁

امریکہ کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کا حق نہیںانسانیت کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے والا واحد ملک خود ان کا مالک بننے کا کو...
13/04/2026

امریکہ کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کا حق نہیں

انسانیت کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے والا واحد ملک خود ان کا مالک بننے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔

امریکہ کو چاہیے کہ اپنے ہتھیار ختم کرے۔“

مجتبی خامنه ای

13/04/2026

We lost diamond 😭😭

Address

Gilgit
16300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pappu jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share