Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official)

Website Contact the organization

Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official), Political organisation, gilgit, Gilgit.

26/09/2026

🚨لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو ہوگا

70 ہزار پولیس والوں کا اور کنٹینرز کا خیال رکھو شکایت نہ ملے😁

24/09/2026

‎📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰‎ Part 7

24/09/2026

‎📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰‎ Part 6

24/09/2026

‎📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰‎ Part 5

24/09/2026

‎📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰‎ Part 4

24/09/2026

‎📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰‎ Part 3

24/09/2026

‎📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰‎ Part 2

24/09/2026

‎📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰‎ Part 1

24/09/2026

📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰

08/06/2026

استور کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ
استور کے دور دراز علاقوں سے لائے گئے بیلٹ پیپرز کے ساتھ راستے میں مبینہ طور پر رد و بدل کر کے انتخابی نتائج تبدیل کیے گئے۔ یہ نشست عوامی حمایت اور ووٹ کی طاقت سے نہیں جیتی گئی بلکہ عوام کے حقِ رائے دہی پر ڈاکہ ڈال کر حاصل کی گئی ہے۔
عوام نے جس امیدوار کو اپنا نمائندہ منتخب کیا تھا، اس کے مینڈیٹ کو پامال کر کے نتائج کا رخ موڑنے کی کوشش کی گئی۔ استور کے باشعور عوام اس ناانصافی کو کبھی قبول نہیں کریں گے اور اپنے ووٹ کے تقدس اور جمہوری حق کے تحفظ کے لیے ہر آئینی اور قانونی فورم پر آواز بلند کریں گے۔
سیٹ جیتی نہیں گئی، چرائی گئی ہے۔ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔

Address

Gilgit
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official):

Shortcuts

Share