Chamogarh Gilgit چھمو گڑھ گلگت

Chamogarh Gilgit چھمو گڑھ گلگت Chamogarh village is 28 km away from Gilgit city. The village is also called land of bureaucrats.

چھموگڑھ پاؤر ہاؤس کا کام مکمل ہورہا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے بند پر پانچ سو فٹ پایپ متاثر ہوا ہے۔ حکومت جلد از جلد اس جام کو ...
18/08/2026

چھموگڑھ پاؤر ہاؤس کا کام مکمل ہورہا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے بند پر پانچ سو فٹ پایپ متاثر ہوا ہے۔ حکومت جلد از جلد اس جام کو تکمیل کی طرف لے جاے۔

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی پی پی  کلثوم مہدی کا دورہ چھموگڑھ۔ حالیہ سیلاب کے باعث تباہ کاریوں کے حوالے سے اسرار احمد بریفن...
08/08/2026

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی پی پی کلثوم مہدی کا دورہ چھموگڑھ۔
حالیہ سیلاب کے باعث تباہ کاریوں کے حوالے سے اسرار احمد بریفنگ دیتے ہوے کہا کہ حالیہ سیلاب سے چھموگڑھ واٹر چینلز تباہ ہوئے، نالے میں لوگوں کی زمینوں سمت ہزاروں درخت بھی سیلاب بہا کے گیا ۔ شدید سیلابی بہاؤ سے دریائے گلگت جھیل کی شکل اختیار کرنے سے نحو کھاری میں بھی کی کنال پر مشتمل فصلوں کو نقصان پہنچا ۔ کلثوم مہدی نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پی پی گورنمنٹ عوام کے ساتھ ہے اور حکومت نے نقصانات کا تخمینہ بھی لگایا ہےاور جلد ہی نقصان کا ازالہ بھی کیا جائے گا۔

08/08/2026
چھموگڑھ میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری کے خلاف کارروائی، مشینری اور خام مال ضبطسب ڈویژن جگلوٹ کے مضافاتی گاؤں چھموگڑھ میں پ...
01/08/2026

چھموگڑھ میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری کے خلاف کارروائی، مشینری اور خام مال ضبط

سب ڈویژن جگلوٹ کے مضافاتی گاؤں چھموگڑھ میں پاکستان ٹوبیکو بورڈ اور اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ وسیم عباس کی سربراہی میں مشترکہ ٹیم نے غیر قانونی طور پر قائم سگریٹ فیکٹری کے خلاف کارروائی کی۔ معائنے کے دوران بغیر قانونی اجازت سگریٹ کی تیاری جاری پائی گئی، جس پر فیکٹری میں موجود مشینری، خام مال اور دیگر سامان ضبط کرکے یونٹ کو موقع پر سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ غیر قانونی کاروباری سرگرمیوں اور قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

25/07/2026

چھموگڑھ پاؤر ہاؤس مکمل طور پر محفوظ ہے تاہم پانچ سو فٹ پایپ سیلاب بہا لے گیا ہے۔ اگر کوئی یہ کہے کہ پاور ہاؤس مکمل طور پر تباہ ہوا ہے تو یہ عوام کو گمراہ کرنے اور گورنمنٹ کے خزانے کو دوبارہ سے ٹیکہ لگانے کی بھرپور کوشش ہوگی ۔ ہم گورنمنٹ سے گذارش کرتے ہیں کہ ٹھیکیدار کے جائز نقصان کو پورا کیا جائے اور گاؤں کو جلد بجلی مہیا کی جائے۔
اس ویڈیو میں تفصیل موجود ہے اور واٹرا ینڈ پاؤر ڈیپارٹمنٹ اور ڈزاسٹر مینجمنٹ کے ذمہ داران فورآ دورہ کریں اور جلد نقصان کا ازالہ کریں۔

منجانب ۔ چھموگڑھ یوتھ آرگنائزیشن

25/07/2026

آج شام تک سنٹرل چھموگڑھ کو بحال کیا جائے گا- شکریہ عوام

24/07/2026

چھموگڑھ کی عوام پانی کے چینل کو بحال کرنے میں پر عزم

24/07/2026

چھموگڑھ گاؤں میں سیلاب سے تباہی دو واٹر چینلز متاثر ہونے سے پینے کے صاف پانی کی قلت پڑ گی ۔ گورنمنٹ اور فلاحی اداروں سے درخواست ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی گاؤں کو صاف پانی مہیا کیا جائے




24/07/2026

Aerial view of Chamogarh village after the Flood


Address

Gilgit
15100

Telephone

oo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamogarh Gilgit چھمو گڑھ گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share