08/04/2026
ایران ہمارا مسلم ہمسایہ ملک ہے جس کو جنگ کی تباہی سے بچانے کے لئے مملکت پاکستان کے وزیر اعظم محترم میاں محمد شہباز شریف اور محترم چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب نے جو گراں قدر کردار ادا کیا ہے یقیناً پوری قوم اور دنیا بھر کے لئے باعث فخر ہے۔ ہم ان کی خدمات کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں۔
منجانب: رانی صنم بی بی فریاد سابق ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ، سوشل ویلفیئر، یوتھ افیئرز اینڈ پاپولیشن گلگت بلتستان
Nawaz Sharif, Mian Shehbaz Sharif, PML(N), Maryam Nawaz Sharif, Ahsan Iqbal, Amir Muqam, Marriyum Aurangzeb, Sania Ashiq Official