GB Breakthrough

GB Breakthrough 📰
GB Breakthrough
Behind every silence lies a story —
We bring the truth to the world.
🚨 Stop scrolling — Truth is here!
📢 Like • Follow • Share NOW

PPP Astore Diamer Division

09/05/2026
05/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ گوریکوٹ جانے اور ممبر جی بی کونسل سید شبیہ الحسن کی جانب سے شمس الحق لون کے حق میں حمایت کے بعد استور حلقہ دو کی سیاسی صورتحال مزید واضح ہو چکی ہے۔ ایسے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اب ایک ہی مضبوط آپشن باقی رہ جاتا ہے۔
محمد نصیر خان وہ واحد امیدوار ہیں جنہوں نے ماضی میں متعدد بار پاکستان پیپلز پارٹی کو اس حلقے سے کامیابی دلائی اور آج بھی حالات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ انہی پر اعتماد کیا جائے۔ ان کی عوامی مقبولیت، تجربہ اور مضبوط سیاسی بنیاد انہیں اس نشست کے لیے سب سے موزوں امیدوار بناتی ہے۔
لہٰذا پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے پُرزور مطالبہ ہے کہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری طور پر محمد نصیر خان کے حق میں پارٹی ٹکٹ کا اعلان کیا جائے، تاکہ جی بی اے 14 استور حلقہ دو میں کامیابی یقینی بنائی جا سکے۔

Ex minister Muhammad Naseer Khan is the only party worker with the proven ability to win this seat and deliver meaningfu...
05/05/2026

Ex minister Muhammad Naseer Khan is the only party worker with the proven ability to win this seat and deliver meaningful development for the people of his constituency. He has consistently remained sincere, loyal, and committed to both the party and his voters.
He rightfully deserves the party ticket, as he possesses a strong vote bank and has won this seat multiple times, bringing success to the party from this constituency. During his tenure, he carried out numerous development projects and served the people of the district with dedication and integrity.
Moreover, he has always shown special concern for the poor and underprivileged. He is a highly sociable individual who remains closely connected with his community, standing with his people in both times of joy and sorrow. This strong public connection has further enhanced his popularity among the masses of his constituency.
He firmly believes in merit and does not support caste-based divisions, sectarianism, nepotism, or favoritism. His leadership reflects fairness, inclusivity, and equal opportunity for all.
He is also regarded as a representative of the political ideology and legacy of Zulfikar Ali Bhutto, and has played a key role in keeping the party active and relevant in Gilgit-Baltistan as well as in his constituency. Throughout his political journey, he has faced numerous challenges for the sake of the party, witnessing its ups and downs, yet remaining steadfast and loyal under all circumstances.
The people of his constituency have consistently supported him with overwhelming votes and continue to express strong confidence in his leadership.
The public, therefore, strongly appeals to Chairman Bilawal Bhutto to award the party ticket to Muhammad Nasir Khan so that he may once again secure victory and deliver this seat to the party.
If the party grants him the ticket this time, InshaAllah, he will win the seat and present it as a political success to Chairman Bilawal Bhutto. However, if such a sincere and dedicated worker is overlooked in the ticket allocation process, there is a strong likelihood that the PPP may lose the seat in Constituency Astore-II.
Asif Ali Zardari

Asifa Bhutto Zardari Kashmir Fans
Asifa Bhutto Zardari



Qamar Zaman Kaira
Amjad Hussain Azar

05/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت، گلگت بلتستان الیکشن ٹکٹ کمیٹی کے معزز ممبران اور صوبائی قیادت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جی بی اے 14 استور حلقہ دو کے لیے پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ جلد از جلد کیا جائے۔
اس وقت تمام بڑی وفاقی جماعتیں اپنے امیدواروں کو فائنل کر چکی ہیں، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے شدت سے ٹکٹ کے اعلان کے منتظر ہیں۔ اس تاخیر کی وجہ سے کارکنان میں بے چینی پائی جا رہی ہے، لہٰذا پارٹی مفاد اور انتخابی حکمتِ عملی کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری فیصلہ ناگزیر ہے۔
میں پُرعزم ہوں کہ انشاء اللہ عوامی طاقت، بھرپور محنت اور حلقے کے عوام کی مکمل حمایت سے نہ صرف یہ نشست جیت کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نام کروں گا بلکہ مخالف امیدواروں کو واضح شکست سے دوچار کرتے ہوئے ان کی ضمانتیں بھی ضبط کرواؤں گا۔
امید ہے کہ پارٹی قیادت حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوری طور پر ٹکٹ کے اعلان کا فیصلہ کرے گی تاکہ جیالوں کا جوش و جذبہ مزید بلند ہو اور کامیابی کی راہ ہموار ہو سکے۔
سابق صوبائی وزیر و سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار برائے جی بی ایل اے 14 استور حلقہ 2 محمد نصیر خان

01/05/2026

محمد نصیر خان اپنے غیور عوام کے ساتھ 💝



01/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے حلقہ نمبر دو استور میں کامیابی کا انحصار درست اور بروقت فیصلے پر ہے۔ زمینی حقائق واضح طور پر یہ بتاتے ہیں کہ چیئرمین محمد نصیر خان اس حلقے میں پارٹی کے سب سے مضبوط اور قابلِ اعتماد امیدوار ہیں۔ بونجی سے لے کر گریکوٹ تک ان کا منظم ووٹ بینک موجود ہے، اور وہ عوامی سطح پر مسلسل رابطے اور خدمات کے باعث ایک قابلِ قبول چہرہ بن چکے ہیں۔

جبکہ حالیہ دنوں سیاسی صورتِ حال میں شبیہ الحسن کی جانب سے شمس لون کے حق میں دستبرداری نے ووٹوں کی تقسیم کو مزید واضح کر دیا ہے۔ ادھر یہ بھی امکان ہے کہ مسلم لیگ کی جانب سے گریکوٹ سے امیدوار میدان میں آئے، اور قوی امکان ہے مسلم لیگ کا ٹکٹ بھی گریکوٹ کے کسی کو ملے ,جس کے نتیجے میں مقامی ووٹ مزید تقسیم ہوگا۔ ایسی صورتحال میں پیپلز پارٹی کے لیے وہی امیدوار فائدہ مند ہو سکتا ہے جس کے پاس پورے حلقے میں یکساں اثر و رسوخ ہو—اور یہ خصوصیت صرف محمد نصیر خان میں موجود ہے۔

دیگر ممکنہ امیدوار محدود علاقوں تک اثر رکھتے ہیں اور ان کے پاس وہ ہمہ گیر عوامی حمایت نہیں جو ایک جیتنے والے امیدوار کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ اس کے برعکس، محمد نصیر خان کی سیاسی ساکھ، پارٹی وفاداری اور وسیع ووٹ بینک انہیں اس نشست کے لیے مضبوط ترین انتخاب بناتے ہیں۔

لہٰذا پارٹی قیادت سے گزارش ہے کہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ٹکٹ چیئرمین محمد نصیر خان کو دیا جائے، تاکہ پارٹی نہ صرف اس نشست پر کامیابی حاصل کرے بلکہ علاقے میں اپنی سیاسی پوزیشن کو بھی مزید مستحکم بنا سکے۔

30/04/2026

محمد نصیر خان 💝
fans




صدر پاکستان پیپلز پارٹی لور کوہستان ملک معشوق الرحمان  رٹائرڈ ایس پی ہمایون عالم اور ضیا اللہ خان کی سابق صوبائی وزیر و ...
08/02/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی لور کوہستان ملک معشوق الرحمان رٹائرڈ ایس پی ہمایون عالم اور ضیا اللہ خان کی سابق صوبائی وزیر و سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امیدوار جی بی ایل اے 14 استور حلقہ 2 محمد نصیر خان کے ساتھ بونجی میں تفصیلی نشست۔
سیاسی وسماجی امور پر تبادلہ خیال

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Breakthrough posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share