jani_ri8

jani_ri8 Official member of the “can’t go out, I have plans with my couch” club.

17/09/2025


گوجرہ شہر کےعلاقہ بیس لائن روڈسےمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کےموقع پر ریلی نکالی گی جس میں اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

05/02/2024

جنت کی گویا تصویر دیکھو
تصویر کیسی کشمیر دیکھو

31/01/2024

گوجرہ والوں زرا سن کر :
#شیر کبھی گیدڑوں لومڑوں بھیڑیوں
اورلگڑبھگوں کادوست نہیں ہوتا

قیامت کے دن جب ہرطرف سخت گرمی ہوگی جب سورج ایک نیزہ کی مانند نیچے آیاہوگا ہر کوئی پسینے میں شرابور ہوگا ہر کوئی پریشانی ...
16/08/2023

قیامت کے دن جب ہرطرف سخت گرمی ہوگی جب سورج ایک نیزہ کی مانند نیچے آیاہوگا ہر کوئی پسینے میں شرابور ہوگا ہر کوئی پریشانی سے دوچار ہوگا تو اس وقت نیک لوگوں پر اللہ تعالٰی کی طرف سے ایسا سایہ ہوگا اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانوں کو نصیب کریں 🤲🤲🤲

15/06/2023

سائنسدانوں نے 2023 میں پہلی بار کسی ستارے کی آواز سنی، وہ بھی جدید آلات کی مدد سے، اور آج جو ستارے کی آواز سنی اس کا ذکر اللہ نے 1400 سال پہلے قرآن میں کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس کی آواز بالکل ایسی ہی ہے جیسے کوئی دروازہ کھٹکھٹا رہا ہو، اور ویڈیو کے شروع میں آپ اس ستارے کی آواز سن سکتے ہیں جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے، بالکل ویسا ہی ہے، قرآن پاک میں اسے "طارق" کہا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے "دروازے پر دستک دینا" تو اب بتاؤ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

05/06/2023

پاک آرمی کے نام

اے میری فوج خدا تُجھ کو سلامت رکھے
تیرے آہن کو جواں تا بہ قیامت رکھے
ایک طوفان ہے برپا تیرے جاں بازوں میں
موج در موج ہے ساحل تیرے گردابوں میں
جذبۂ جہد کی مے ہے تیرے پیمانوں میں
ہے شہادت کا عقیدہ تیرے پروانوں
اے میری فوج خدا تجھ کو سلامت رکھے
تیرے آہن کو جواں تا بہ قیامت رکھے
برق رفتار ہے اور قافلہ سیماب تیرا
آسمانوں پہ گیا نعرئہ بے باک تیرا
دشمنوں کے لئے آہن ہے غضب ناک تیرا
آشنا رازِ شہادت سے ہے ادراک تیرا
اے میری فوج خدا تجھ کو سلامت رکھے
تیرے آہن کو جواں تا بہ قیامت رکھے
کوئی سرور، کوئی بھٹی، کوئی شبیر یہاں
جاں لالک کی دہکتی ہوئی شمشیر یہاں
میرے اکرم، میرے محفوظ کی تکبیر یہاں
دشمنوں کے لئے بربادی کی تصویر یہاں
اے میری فوج خدا تجھ کو سلامت رکھے
تیرے آہن کو جواں تا بہ قیامت رکھے
^

02/06/2023

The Way He saw Sky💞

Address

Street 4/B
Gojra
36000

Telephone

+923159341435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jani_ri8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category