Suthra Punjab Agency - Tehsil Gojra

Suthra Punjab Agency - Tehsil Gojra Solid Waste Management (SWM) Gojra

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ تحصیل بھر میں عید میلادالنبی کے حوالے سے صفائی ستھرائی میں مصروف عمل ہے،مساجد کے باہر چون...
26/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ تحصیل بھر میں عید میلادالنبی کے حوالے سے صفائی ستھرائی میں مصروف عمل ہے،مساجد کے باہر چونے کا لگانا اور جلوس کے راستوں پر پانی کا چھڑکاؤ جاری ہے،مزید جلوس میں شامل لوگوں پر عرق گلاب کو چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے

سُتھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ کی جانب سے شہر کو مزید خوبصورت، صاف ستھرا اور دلکش بنانے کے لیے **ویسٹ انکلوژرز، ٹی سی پ...
26/08/2026

سُتھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ کی جانب سے شہر کو مزید خوبصورت، صاف ستھرا اور دلکش بنانے کے لیے **ویسٹ انکلوژرز، ٹی سی پی پوائنٹس اور پارکنگ یارڈز** کو خوبصورت بنانے کا عمل مسلسل جاری ہے۔

اس سلسلے میں دیواروں پر خوبصورت اور دیدہ زیب **برانڈنگ** کی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف صفائی کا بہتر ماحول پیدا ہو رہا ہے بلکہ شہر کی خوبصورتی میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

سُتھرا پنجاب ایجنسی کی ٹیم شہریوں کو صاف ستھرا، خوبصورت اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دے رہی ہے۔ 🌿✨

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ کی آپریشنل ٹیم کی جانب سے شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیے کنٹینرز اور ڈسٹ بنز ک...
25/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ کی آپریشنل ٹیم کی جانب سے شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیے کنٹینرز اور ڈسٹ بنز کی مکمل صفائی اور واشنگ کا عمل جاری ہے۔ اس صفائی کا مقصد شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا اور صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔ ٹیم کی جانب سے صفائی کے ساتھ ساتھ کنٹینرز اور ڈسٹ بنز کی باقاعدگی سے دیکھ بھال اور واشنگ کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ایم ڈی ستھرا پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر طارق عثمان نے ،پراجیکٹ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ جاوید حسین کے ہمرا...
22/08/2026

ایم ڈی ستھرا پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر طارق عثمان نے ،پراجیکٹ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ جاوید حسین کے ہمراہ،شہر بھر کا تفصیلی دورہ کیا، ٹی سی پوائنٹ،اور کنٹرول ڈمپ سائٹ کا بھی وزٹ کیا،شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے والی مشنری مکینیکل واشر اور مکینیکل سویپر کو بھی چیک کیا ،اس موقع پر تحصیل مینیجر میڈم حفصہ مینجر آپریشن اربن رانا عمیر جاوید اور مینجر آپریشن رورل ثاقب بلال بھی تھے ۔

21/08/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہ شہر بھر کو صاف ستھرا بنانے میں مصروف عمل ہے،
صفائی نصف ایمان ہے،شہریوں سے گزارش ہے وہ بھی ایک اچھا زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں،اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں،یے شہر ہمارا ہے اور ہم نے مل کر اس کو خوبصورت بنانا ہے،

20/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ ریاض گجر صاحب نے گوجرہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے ستھرا پنجاب کی کارکردگی کے متعلق لوگوں سے پوچھا تو لوگوں نے موثر انداز میں ستھرا پنجاب کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے بتایا کہ ستھرا پنجاب تحصیل گوجرہ کی ٹیم اچھے انداز میں صفائی ستھرائی کے عمل کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہے

20/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ،صفائی میں بے مثال،کام میں بے مثال،مریم نواز کا ستھرا پنجاب۔

Address

Corporate Office : Madina Town, Jhang Road, Opposite THQ Hospital Gojra
Gojra

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency - Tehsil Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category