CH Akhtar Abbas Bosal PP43

CH Akhtar Abbas Bosal PP43 pmln property adveser

Mashallah
18/03/2026

Mashallah

03/01/2026

Waleema zain ali baggay ka

19/12/2025
نہایت افسوس کے ساتھ بوسال خاندان کے پرانے ساتھی محمد اسلم عرف بگو رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کے درجا...
01/12/2025

نہایت افسوس کے ساتھ
بوسال خاندان کے پرانے ساتھی محمد اسلم عرف بگو رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

10/08/2025

♻️۔ چوٹ دھیراں کارپٹ روڈ کی افتتاحی تعریب کے موقع پر
🪴۔ چوہدری ھادی بوسال کا دھواں دھار خطاب
#بوسال #فخرمنڈی

کنگ آف بار چوہدری اختر عباس بوسال MPAاور سردار وسیم ریاض DPOمنڈی بہاؤالدین کی خوشگوار موڈ میں ملاقات
10/07/2025

کنگ آف بار چوہدری اختر عباس بوسال MPAاور سردار وسیم ریاض DPOمنڈی بہاؤالدین کی خوشگوار موڈ میں ملاقات

🪻۔ تقسیم چیک ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں ایک تقریب🪭 میونسپل کمیٹی ملکوال میں منعقد ہوئی 🌷۔۔زیر صدارت AC ملکوال 🪻۔۔تقریب کے ...
23/06/2025

🪻۔ تقسیم چیک ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں ایک تقریب🪭 میونسپل کمیٹی ملکوال میں منعقد ہوئی
🌷۔۔زیر صدارت AC ملکوال
🪻۔۔تقریب کے چیف گیسٹ محترم چوہدری ھادی بوسال
🌷۔چیف گیسٹ چوہدری ھادی بوسال نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی ہدایت کی روشنی میں
🎖۔ستھرا پنجاب سکیم کے ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامی چیک تقسیم کیے

کنگ آف بار ایم۔پی۔اے چوہدری اختر عباس بوسال کی پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن 2026۔2025 کے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شر...
19/06/2025

کنگ آف بار
ایم۔پی۔اے چوہدری اختر عباس بوسال کی پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن 2026۔2025 کے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات۔

وعدوں کی تکمیل تکشہنشاہ تعمیرات ناصر اقبال بوسال اور اختر عباس بوسال کی طرف سے NA69کے بھائیوں کےلیے گفٹ1۔گوجرہ سے کمپلیک...
16/06/2025

وعدوں کی تکمیل تک
شہنشاہ تعمیرات ناصر اقبال بوسال اور اختر عباس بوسال کی طرف سے NA69کے بھائیوں کےلیے گفٹ
1۔گوجرہ سے کمپلیکس منڈی برلب نہر
2۔تخت محل پل سے دھنی کلاں برلب نہر
3۔چوٹ سے کوٹ ھست خان براستہ راں
4۔شمہاری سے کلوال 6چک 7چک 8چک چک ڈھڈاں
5۔نصیر کالونی بوسال سے بارموسی
6۔یونین کونسل مصور بوسال سے بھوجوال گوجرہ رڈو براستہ آھلی لکاں
کارپٹ روڈز انشاءاللہ

فائنڈورا ڈائریکٹری – شہزادۂ انتظامیہ امداد اللّٰہ بوسالنام: امداد اللّٰہ بوسالعہدہ: سیکریٹری فنانس ڈویژن، حکومتِ پاکستان...
30/04/2025

فائنڈورا ڈائریکٹری – شہزادۂ انتظامیہ امداد اللّٰہ بوسال
نام: امداد اللّٰہ بوسال
عہدہ: سیکریٹری فنانس ڈویژن، حکومتِ پاکستان (گریڈ 22)
تعلق: ٹبہ چوہدری مانک بوسال، منڈی بہاؤالدین
سروس: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) – 23rd Common
تعلیم:
Cadet College Hasan Abdal
MSc Political Economy – SOAS, University of London
MSc Public Policy – University of Oxford
📜 خاندانی سیاسی پس منظر:
پوتے: چوہدری مانک خان بوسال (سابق ایم پی اے)
والد: چوہدری اقبال بوسال (ایم این اے 1997)
بھائی: چوہدری ناصر اقبال بوسال (ایم این اے 2013–2023)
چچا: محمد نواز بوسال (ایم پی اے و ایم این اے)
کزن: اختر عباس بوسال (ایم پی اے 2013–2018)
🏅 اہم اُدوار و عہدے:
سیکریٹری فنانس ڈویژن – مئی 2023 تا حال
چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا – فروری 2023 تا مارچ 2023
فیڈرل سیکریٹری، وزارتِ صنعت و پیداوار – 2022
اسپیشل و ایڈیشنل سیکریٹری، فائنانس ڈویژن – 2020 تا 2022
پرنسپل سیکریٹری برائے وزیرِ اعلیٰ پنجاب – (مدت: متفرق)
کمشنر لاہور – (مدت: دستیاب نہیں)
کمشنر راولپنڈی – (مدت: دستیاب نہیں)
DCO راولپنڈی – ستمبر 2008 تا فروری 2011
ایڈیشنل سیکریٹری، ہیلتھ و فائنانس (پنجاب) – (مدت: دستیاب نہیں)
ایڈیشنل سیکریٹری، اکنامک افیئرز ڈویژن – (مدت: دستیاب نہیں)
🌐 بین الاقوامی خدمات:
رکن بورڈ آف گورنرز (Alternate) – IMF
(2023 سے تا حال)
💼 اعلیٰ تعلیم، وسیع تجربہ اور خاندانی خدمت کا تسلسل
📌 شہنشاہِ تعمیرات و ترقی – امداد اللّٰہ بوسال



















♻️۔ مشاورتی اجلاس لاہور 👉                  🪴۔ کنگ آف بار ایم-پی-اے چوہدری اختر عباس بوسال پنجاب اسمبلی سیکٹیریٹ میں مشاو...
24/04/2025

♻️۔ مشاورتی اجلاس لاہور 👉
🪴۔ کنگ آف بار
ایم-پی-اے چوہدری اختر عباس بوسال پنجاب اسمبلی سیکٹیریٹ میں مشاورتی اجلاس میں شرکت-

Address

Gojra

Telephone

+923459275001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Akhtar Abbas Bosal PP43 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share