Tehreek Fikr-e-Islam Pakistan Chechi Noor Unit

Tehreek Fikr-e-Islam Pakistan Chechi Noor Unit Information About Darbar shareef bhangali and inform about events held in Darbar shareef.

04/06/2025
31/03/2024

آج 21 رمضان المبارک اس ہستی کو شہید کر دیا گیا جو زمین سے زیادہ آسمان کے راستوں سے واقف تھا۔ جو علم کے شہر کا دروازہ تھا، صحابہ میں جو سب سے بہترین منصف تھا، جس کے پیچھے حق چلتا تھا، جو ہمیشہ حق پر تھا جس کے مخالف ہمیشہ خطا پر تھے،
حیدر کرار، مولائے کائنات، داماد رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم، والد حسنین کریمین، شہنشاہ ولایت، شیر خدا، خلیفہ چہارم، خیبر شکن، باب علم، سالار اعظم، مولا علی علیہ السلام کی شہادت کا دن۔
اللہ پاک ان کے صدقے ہمارے حال پر رحم پر فرمائے آمین۔

26/09/2023

(بارہ ربیع الاول جلوس)
انشاءاللہ بروز جمعہ صبح 8 بجے بابا رحمت لله غازی کے دربار چیچی نور سے آغاز ہو گا گاؤں سے ہوتا ہوا گاؤں کے اختتام پر دعا ہو گی 10:30 پر براستہ ڈھوک حیدری بھنگالی شریف کے لیے روانہ ہوگا تمام احباب کو شریک ہونے کی دعوت دی جاتی ہے۔

( انتضامیہ تحریک فکر اسلام چیچی نور یونٹ اور تحریک فکر اسلام ڈھوک حیدری یونٹ۔)
شکریہ

26/12/2021

Address

Gujar Khan

Telephone

+923465740791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Fikr-e-Islam Pakistan Chechi Noor Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehreek Fikr-e-Islam Pakistan Chechi Noor Unit:

Share

Category