09/02/2025
رشتے نبھانے سے زیادہ پیسہ کمانے پر دھیان دو...!!!
کیونکہ مصیبت میں اپنے نہیں اپنا " پیسہ " کام آتا ہے۔۔
منقول
افسوس مجھے یہ بات بہت دیر سے جا کر سمجھ آئی۔
پر جسے یہ بات جتنی جلد سمجھ آ جائے اتنا اس کے لیے فائدہ مند ہے۔۔۔