26/08/2026
پمز ہسپتال کے چلڈرن ICU وارڈ میں آ تشزدگی کے واقعے میں 14 نو مولود بچوں کی اموات سے دل رنجیدہ ہے ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ حکومت سے استداء ہے کہ ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائے ۔ تاکہ آیندہ اس طرح کا واقع نہ ہو۔