Ahmad Falak

Ahmad Falak 0345_7824102 My wattsapp number

اسلام آباد (احمد فلک اخبارتازہ ترین۔ 26 جنوری 2023ء ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی نے فوا...
26/01/2023

اسلام آباد (احمد فلک اخبارتازہ ترین۔ 26 جنوری 2023ء ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی نے فواد چودھری کی گرفتاری کیخلاف ہر فورم پر آواز بلند کرنے کا فیصلہ کرلیا، نگران وزیراعلیٰ کے اقدامات پر بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ ہم نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رہنماء اسد عمر، اسد قیصر، عمرایوب ، فرخ حبیب ، شبلی فراز، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، جمشید اقبال چیمہ، وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید ودیگر نے بھی شریک ہوئے۔
اجلاس میں موجودہ سیاسی اور انتخابات سے متعلق صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا گیا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری 2022ء) لاہور ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی، لاہور ہا...
25/01/2023

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری 2022ء) لاہور ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصلے میں کہا کہ یہ کیس پہلے حبس بے جا کا تھا اب نہیں کیونکہ اب ایف آئی آر عدالت میں پیش ہوچکی ہے،اب یہ حراست تو غیرقانونی نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چودھری کی بازیابی کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصلے میں کہا تھا کہ میرے سامنے معاملہ حبس بے جا کا ہے، لیکن اب ایف آئی آر عدالت میں پیش ہوچکی ہے اس کو کیسے حبس بے جا کہہ سکتے ہیں؟ یہ کیس پہلے حبس بے جا کا تھا اب نہیں کیونکہ اب ایف آئی آر عدالت میں پیش ہوچکی ہے۔اب یہ حراست تو غیرقانونی نہیں ہے۔
(جاری ہے)

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کی بجائے سڑکوں پر گھمایا گیا، یہ شوق پورا کرلیں پاکستان کے مفاد پر سودے بازی نہیں ہوسکتی، عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی آواز بند نہیں کی جاسکتی۔

انہوں نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 12بجے لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ فواد چودھری کو پیش کیا جائے، پھر لاہور ہائیکورٹ نے تین بجے پیش کرنے کا حکم دیا ہے، لیکن پولیس نے فواد چودھری کو عدالت میں پیش نہیں کیا، صرف کینٹ کچہری میں پیش کرکے پھر لاہور کی سڑکوں پر گھمایا گیا، فواد چودھری کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کی بجائے سڑکوں پر گھمایا گیا، یہ شوق پورا کرلیں پاکستان کے مفاد پر سودے بازی نہیں ہوسکتی، عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی آواز بند نہیں کی جاسکتی۔
انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان میں انسانی حقوق معطل ہوگئے، اور پاکستان میں قانون کی حاکمیت ختم ہوگئی ہے؟ جسٹس عطابندیال ہمارے لئے قابل احترام ہے، نوٹس لیا جائے۔ نیوزایجنسی کے مطابق اس سے قبل فرخ حبیب نے لاہور کے ٹول پلازہ پر گرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی ۔اس موقع پر فرخ حبیب کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی۔
اس دوران فرخ حبیب پولیس اہلکاروں کو مسلسل بولتے رہے کہ فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ بلارہی ہے، ہم عدالتی احکامات کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔لاہور ٹول پلازہ پر فرخ حبیب سکیورٹی اداروں کی گاڑیوں کے سامنے آگئے اور کہا کہ گاڑی میرے اوپر سے جائے گی۔فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کالا شاہ کاکو روک کر بھی پولیس کو دہائی دی ہے اس کے باوجود عدالتی احکامات نظر انداز کر دیئے اور ہمارے اوپر فائر بھی کیا۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی گرفتاری ..
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست خارج کردی

کیا اب الیکشن کمیشن کو بھی حساس ادارہ ..
کیا اب الیکشن کمیشن کو بھی حساس ادارہ گنا جائے گا؟

پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش پر ..
پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش پر ٹیکسٹائل برآمدات میں برتری حاصل کرنے کا سنہری موقع گنوایا دیا

اسلام آباد؛ فواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ..
اسلام آباد؛ فواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

پکڑ دھکڑ ہو رہی ہے یہ تو ہونا ہی تھا،ابھی ..
پکڑ دھکڑ ہو رہی ہے یہ تو ہونا ہی تھا،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،بریگیڈ ریٹائرڈ اعجاز شاہ

پوری قوم کو کہتا ہوں آج کھڑے نہ ہوئے ..
پوری قوم کو کہتا ہوں آج کھڑے نہ ہوئے تو آگے اندھیرا ہے

’عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے میٹنگ ..
’عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے میٹنگ ہورہی ہے‘ شیخ رشید احمد کا دعویٰ

پارلیمنٹ اور اسمبلیاں غیرفعال‘ فیصلے ..
پارلیمنٹ اور اسمبلیاں غیرفعال‘ فیصلے ماورائے آئین ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

پاکستان کی طرف سے روسی تیل کی مجوزہ ..
پاکستان کی طرف سے روسی تیل کی مجوزہ درآمداور اقتصادی تعلقات کا ابھی وقت نہیں آیا.امریکی محکمہ خارجہ

تحریک انصاف کا اہم اجلاس:جارحانہ حکمت ..
تحریک انصاف کا اہم اجلاس:جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ‘عدالتوں میں قانونی جنگ لڑنے کے ساتھ ساتھ دوبارہ ملک گیر تحریک شروع کرنے کا ..

فواد چوہدری پر صرف پرچہ درج ہوا ٹی ..
فواد چوہدری پر صرف پرچہ درج ہوا ٹی وی لگاؤ تو ایسا لگتا ہے قیامت آ گئی،عطاء تارڑ

مجھے ان کا ابھی تک الیکشن کرانے کا ..
مجھے ان کا ابھی تک الیکشن کرانے کا کوئی موڈ نہیں لگ رہا

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانلاہورعمران خاناسلام آبادپاکستان تحریک انصافلاہور ہائیکورٹپولیسٹوئٹرگاڑیعدالتفواد چوہدری
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست خارج ..
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست خارج کردی

پوری قوم کو کہتا ہوں آج کھڑے نہ ہوئے تو آگے اندھیرا ہے
پوری قوم کو کہتا ہوں آج کھڑے نہ ہوئے تو آگے اندھیرا ہے

پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش پر ٹیکسٹائل برآمدات میں برتری حاصل کرنے ..
پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش پر ٹیکسٹائل برآمدات میں برتری حاصل کرنے کا سنہری موقع گنوایا دیا

’عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے میٹنگ ہورہی ہے‘ شیخ رشید احمد کا دعویٰ
’عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے میٹنگ ہورہی ہے‘ شیخ رشید احمد کا دعویٰ

شریفوں کے ظلم کی سیاہ رات اور غیر قانونی اقدامات کا حساب ہوگا، پرویزالٰہی
شریفوں کے ظلم کی سیاہ رات اور غیر قانونی اقدامات کا حساب ہوگا، پرویزالٰہی

کون سی قیامت آگئی ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمت دگنی ہوگئی ہے
کون سی قیامت آگئی ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمت دگنی ہوگئی ہے

جرمنی کا یوکرین کو ٹینک فراہم کرنے کا فیصلہ، داخلی سطح پر 'واہ، واہ‘
جرمنی کا یوکرین کو ٹینک فراہم کرنے کا فیصلہ، داخلی سطح پر 'واہ، واہ‘

فواد چودھری کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کی بجائے سڑکوں پر گھمایا ..
فواد چودھری کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کی بجائے سڑکوں پر گھمایا گیا

پاکستان کی طرف سے روسی تیل کی مجوزہ درآمداور اقتصادی تعلقات کا ابھی ..
پاکستان کی طرف سے روسی تیل کی مجوزہ درآمداور اقتصادی تعلقات کا ابھی وقت نہیں آیا.امریکی محکمہ خارجہ

تحریک انصاف کا اہم اجلاس:جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ‘عدالتوں ..
تحریک انصاف کا اہم اجلاس:جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ‘عدالتوں میں قانونی جنگ لڑنے کے ساتھ ساتھ دوبارہ ملک گیر تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے
پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے

نگران حکومت کاعمران خان کی رہائشگاہ کی سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لینے ..
نگران حکومت کاعمران خان کی رہائشگاہ کی سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

Address

Aroop Muhala Hyat Pura
Gujranwala
52400

Telephone

+923457824102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Falak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahmad Falak:

Share