Jamaat-e-islami Tatlay Aali

Jamaat-e-islami Tatlay Aali Jamaat-e-islami Tatlay Aali striving for peace & justice..

19/08/2026

بھتیجی، چچا، ابا یا ان کے ابا فیصلہ کریں
لیوی بھتہ ختم کرنا پڑے گا۔۔۔۔

19/08/2026

جماعت اسلامی بڑی جدوجہد کے لیے تیار ہے، شہباز شریف صاحب آپ کو لیوی بھتہ ختم کرنا ہوگا،
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن

19/08/2026

اے اللہ جماعتِ اسلامی کی جدوجہد قبول فرما یہ جنگ بدر کی طرح میدان میں اپنا سب کچھ لاکر اس قوم کے حق کی خاطر بیٹھے ہیں۔۔
آمین

آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا نتیجہ بجلی کے گھریلو صارفین کو 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کو 16...
19/08/2026

آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا نتیجہ
بجلی کے گھریلو صارفین کو 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کو 16 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملا ۔۔ قومی خزانے پر مجموعی طور پر 3400 ارب روپے کا بوجھ کم ہوا ۔ پانچ آئی پی پیز بند ہوئیں ۔۔ 22 سے بات چیت کرکے معاہدے تبدیل کیے گئے۔ جماعت اسلامی کے دھرنے نے حکومت کو آئی پی پیز سے بات چیت پر مجبور کیا

19/08/2026

دھرنے نے حکمرانوں اور ان کے حمایتیوں میں پریشانی پیدا کر دی ہے۔۔۔

18/08/2026

18/08/2026

Hakumat hosh main ay warna.....
#

18/08/2026

Hamin Apne lye Kuch nahi chye

18/08/2026

18/08/2026

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami Tatlay Aali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-islami Tatlay Aali:

Shortcuts

Share