"وزیر اعلیٰ مریم نواز کی یونیورسٹی آف سرگودھا آمد، ہونہار سکالر شپ پروگرام کا افتتاح"
◀وزیر اعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو ہونہار سکالر شپ چیک تقسیم کیے
◀وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبہ کے ساتھ ملی نغمہ گایا
◀ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش
◀ہونہار سکالرشپ پروگرام کے تحت تیس ہزار طلبہ کو سکالرشپ دیئے جائیں گے
◀ہونہارسکالر شپ پاکستان کی تاریخ کا پہلا سب سے بڑا پروگرام ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز
01/03/2024
"جو آج جمہوریت کے چیمپئن بن رہے ہیں یہ سب سے بڑے لوٹے ہیں"
"تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں"
"سنی اتحاد کونسل نے تو الیکشن ہی نہیں لڑا تو یہ کیسے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں"
29/02/2024
پختونخوا اسمبلی میں ثوبیہ شاہد کا خاموش احتجاج
غیرت مندوں نے جوتوں اور گالیوں کی بارش برسا دی
29/02/2024
29/02/2024
13/02/2024
Inshallah
13/02/2024
انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف
13/02/2024
FIRST WOMAN CM PUNJAB, INSHALLAH!!
10/02/2024
الحمدللہ مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 144 نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت کیساتھ سرفہرست
09/02/2024
تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 130 میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد میں مقابلہ ہوا۔
غیرحتمی غیر سرکاری نیتجہ کے مطابق نواز شریف نے1 لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ یاسمین راشد 1 لاکھ 15 ہزار 43 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when PML-N Tatley Aali Gujranwala Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to PML-N Tatley Aali Gujranwala Official: