23/08/2026
تھانہ احمد نگر چٹھہ، وزیرآباد،گوجرانوالہ
سی پی او گوجرانوالہ کو منشیات سے نفرت ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ذاتی انا پر چرس کے پرچے دیں
سی پی او گوجرانوالہ سے درخواست ہے کہ ایف آئ آر نمبر 756/26 معاملے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کروائی جائیں۔ دونوں فریقین کو سنا جائے، جھوٹی یا بے بنیاد ایف آئی آر کی حوصلہ شکنی کی جائے اور تمام حقائق و شواہد کی روشنی میں میرٹ پر فیصلہ کیا جائے۔
ایف آئی کاپی کمنٹ میں ہے👇