25/08/2026
عید میلادالنبی ﷺ — صفائی کے حوالے سے اہم اعلان
عید میلادالنبی ﷺ کے اس بابرکت اور مبارک موقع پر 12 ربیع الاول کے جلوس کے راستوں کی صفائی کے حوالے سے اگر کسی بھی مقام پر صفائی نہ ہوئی ہو یا صفائی سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو فوری طور پر ہم سے رابطہ کریں۔
میں، میری ٹیم اور متعلقہ ادارے آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔ آپ کی اطلاع پر مسئلے کے فوری ازالے اور جلوس کے راستوں کی صفائی کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔
📞 رابطہ نمبرز:
0300-9640573
0349-7665004
🌹 عید میلادالنبی ﷺ مبارک 🌹
آپ کی اطلاع — ہماری فوری ذمہ داری