Gujranwala social media

Gujranwala social media گجرانوالہ کے لوگوں کے لیے گجرانوالہ سے 🎊
براہ کرم پیج کو لائیک فالو اور شئیر کریں شکریہ

31/08/2026

#گوجرانولہ
#گجرانوالہ




30/08/2026

#راہوالی
#کینٹ
کینٹ روڈ کے خوبصورتورت مناظر کیمرے میں قید 🌸

30/08/2026



#عوامی #رائے

 #راہوالی  #کینٹونمنٹ بورڈ  #گوجرانوالہ کی  #فائربریگیڈ ٹیم کی بروقت کارروائی!  #شاہراہِ  #قائدِ  #اعظم،  #چیمہ پلازہ کے...
29/08/2026

#راہوالی

#کینٹونمنٹ بورڈ #گوجرانوالہ کی #فائربریگیڈ ٹیم کی بروقت کارروائی!
#شاہراہِ #قائدِ #اعظم، #چیمہ پلازہ کے قریب کوڑا پوائنٹ پر ناگہانی آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی فائر ٹینڈر مزدا بمعہ عملہ فوری موقع پر پہنچا اور رات 23:21 بجے آگ پر مکمل قابو پا کر کسی بھی بڑے نقصان سے بچا لیا۔ 🚒🔥🚨

 #تلاش  #گمشدہ کتنی پیاری بچی ہے ناں لیکن اس کی والدہ کا رو رو کر برا حال ہے ہم کہتے ہیں کہ بچیاں گھر سے نکل جاتیں ہیں ل...
29/08/2026

#تلاش #گمشدہ
کتنی پیاری بچی ہے ناں لیکن اس کی والدہ کا رو رو کر برا حال ہے
ہم کہتے ہیں کہ بچیاں گھر سے نکل جاتیں ہیں لیکن 11 سالہ بچی جسے معاشرے کا پتا ہی نہیں نہ اس بچی کے پاس موبائل ہے نہ ہی کچھ

لیکن دو روز قبل گھر سے باہر نکلی اور گھر نہ آئی ماں در در کی ٹھوکریں کھارہی ہے اس کا رو رو کر برا حال ہے

باپ بیچارا تھانہ کے چکر لگا رہا ہے جس سے جو کچھ ہورہا ہے وہ بیچارا اتنی ہی ایفرٹ کر رہا ہے ۔

اب وہ تھک کر بیٹھ گئے ہیں اب ان کی آخری امید سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ہے

بچی کا نام حرا بھٹو ہے عمر صرف گیارا سال ہے چھٹی کلاس میں پڑھتی ہے

لیکن گھر سے باہر گئی جیسے وقت گزرا ماں پریشان ہوکر باہر دیکھنی لگی

اس کے بعد پورا علاقہ چھان مارا بچی نہ ملی
بچی کا تعلق اوکاڑہ سے ہے

اگر آپ اس کو پورے سوشل میڈیا پہ پھیلاتے ہیں تو ﷲ کے حکم سے بچی کو اغواء کرنے والے اس کو چھپا نہیں سکیں گے بچی کے والد کا نمبر یہ ہے۔ 0333-7546324

 #گوجرانوالہ والو یاد ھے نہ ایسا تھا پہلے گوجرانوالہ جب تک ہم نے ٹرین کا خواب نہیں دیکھا تھا🎊
29/08/2026

#گوجرانوالہ والو
یاد ھے نہ ایسا تھا پہلے گوجرانوالہ جب تک ہم نے ٹرین کا خواب نہیں دیکھا تھا🎊

29/08/2026

#راہوالی
#گوجرانوالہ
#گوجرانوالا
#کینٹ #ماشاءاللــّٰـــــهpage
#ماشاءاللــّٰـــــه


 #راہوالی  #جامع مسجد جتی شاہ جمال  #ماشااللہ #گوجرانوالہ #خوبصورتمسجد
28/08/2026

#راہوالی
#جامع مسجد جتی شاہ جمال
#ماشااللہ
#گوجرانوالہ
#خوبصورتمسجد

28/08/2026

ماں کے حوالے کیے گئے کم سن بچے، باپ سے بچھڑتے ہی چیخ و پکار، لاہور ہائیکورٹ میں رقت آمیز مناظر🥲

28/08/2026

#گوجرانوالہ
#جہالت #سنگین #جرم

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share